تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِبّا" کے متعقلہ نتائج

ڈِبّا

(طِب) پسلی کا عارضہ جو اکثر بچّوں کو ہوتا ہے.

ڈِبّا گول ہونا

come to an end

ڈِبّا گول کَرو

get lost

ڈِبّا گول کَرنا

put an end to, go away

ڈباؤ

ڈبودینے کے قابل، آدمی کے قد سے زیادہ گہرا پانی

ڈَبّا گُل ہونا

کاروبار ٹھپ ہو جانا ، ناکامیابی کا سامنا ہونا ، ناکام رہنا ، پریشانی کا سامنا ہونا.

ڈَبَّہ

بچّوں کی ایک بیماری

ڈُبانا

غرق کرنا

ڈُباؤ

گہرائی ، عمق.

ڈُباؤُ

آدمی کے قد سے زیادہ گہرا، ڈبو دینے والا (پانی کے لیے مستعمل)

ڈِبائی

(کیمیا) چارجوں کے درمیان فاصلے کی مقدار.

ڈَبَّہ ہو جانا

ہیٹی ہونا، بے اِختیار ہونا، بے لگام ہوجانا

ڈَبَّہ گول ہونا

برطرف کر دیا جانا، راستے سے ہٹا دیا جانا

ڈَبَّہ گول کَرْنا

معاملے سے الگ کرنا ، مقابلے سے ہٹانا ؛ راستے سے ہٹانا ؛ بر طرف کرنا.

ہَبّا ڈَبّا

شدت کی کھانسی

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَن ڈُبّا

۱. پانی میں ڈبکی لگا کر مچھلی پکڑنے والا شکاری پرند.

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

ہَبّا ڈَبّہ

شدت کی کھانسی

مَردانَہ ڈِبَّہ

ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لیے مخصوص ہو

ریل گاڑی کا ڈَبَّہ

bogie of a train, railcar

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِبّا کے معانیدیکھیے

ڈِبّا

Dibbaaडिब्बा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب ظروف

  • Roman
  • Urdu

ڈِبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) پسلی کا عارضہ جو اکثر بچّوں کو ہوتا ہے.
  • چھوٹے پرندوں میں سے ایک پرند.
  • زیورات کا صندوقچہ بٹّا ، خوشبو رکھنے کا چھوٹا بکس ، عِطر داں
  • سپاہی کا وہ تھیلا جس میں وہ کارتوس اور دُوسرا سامان رکھتا ہے.
  • سِینہ
  • لوہے اور لکڑی کا بنا ہوا ریل کا ڈبّہ ، درجہ ، پہیوں کے اُوپر کمرہ نُما نِشست گاہ.
  • ٹین یا لکڑی کا ظرف جو مُختلف شکلوں اور جسامت کا ہوتا ہے اور جس میں مُختلف چیزیں٘ مثلاً ، تیل ، دوا ، کھانے کی چیزیں وغیرہ رکھی جاتی ہیں ، صندوقچہ.
  • کُبّا ، چمڑۓ کی چھاگل جو پانی یا تیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

اسم، مذکر

  • بایاں ہاتھ ، دہرا.

Urdu meaning of Dibbaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) paslii ka aarizaa jo aksar bachcho.n ko hotaa hai
  • chhoTe parindo.n me.n se ek parind
  • jevraat ka sanduukchaa baTTa, Khushbuu rakhne ka chhoTaa baks, uttar daa.n
  • sipaahii ka vo thailaa jis me.n vo kaartuus aur duusraa saamaan rakhtaa hai
  • senaa
  • lohe aur lakk.Dii ka banaa hu.a rel ka Dibbaa, darja, pahiiyo.n ke u.uopar kamra numaa nashist gaah
  • Tiin ya lakk.Dii ka zarf jo muKhatlaf shaklo.n aur jasaamat ka hotaa hai aur jis me.n muKhatlaf chiiz yunik masalan, tel, davaa, khaane kii chiize.n vaGaira rakhii jaatii hai.n, sanduukchaa
  • kubba, cham.De-e-kii chhaagal jo paanii ya tel ke li.e istimaal kii jaatii hai
  • baayaa.n haath, duhra

English meaning of Dibbaa

Noun, Masculine

  • box, small casket, railway carriage or bogie

डिब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टीन, प्लाटिस्क, लोहे आदि से बना पात्र
  • रेलगाड़ी के इंजन से जुड़ने वाली चार या आठ पहियों वाली एक बड़ी संदूकनुमा संरचना; कूपा; बोगी।

ڈِبّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِبّا

(طِب) پسلی کا عارضہ جو اکثر بچّوں کو ہوتا ہے.

ڈِبّا گول ہونا

come to an end

ڈِبّا گول کَرو

get lost

ڈِبّا گول کَرنا

put an end to, go away

ڈباؤ

ڈبودینے کے قابل، آدمی کے قد سے زیادہ گہرا پانی

ڈَبّا گُل ہونا

کاروبار ٹھپ ہو جانا ، ناکامیابی کا سامنا ہونا ، ناکام رہنا ، پریشانی کا سامنا ہونا.

ڈَبَّہ

بچّوں کی ایک بیماری

ڈُبانا

غرق کرنا

ڈُباؤ

گہرائی ، عمق.

ڈُباؤُ

آدمی کے قد سے زیادہ گہرا، ڈبو دینے والا (پانی کے لیے مستعمل)

ڈِبائی

(کیمیا) چارجوں کے درمیان فاصلے کی مقدار.

ڈَبَّہ ہو جانا

ہیٹی ہونا، بے اِختیار ہونا، بے لگام ہوجانا

ڈَبَّہ گول ہونا

برطرف کر دیا جانا، راستے سے ہٹا دیا جانا

ڈَبَّہ گول کَرْنا

معاملے سے الگ کرنا ، مقابلے سے ہٹانا ؛ راستے سے ہٹانا ؛ بر طرف کرنا.

ہَبّا ڈَبّا

شدت کی کھانسی

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَن ڈُبّا

۱. پانی میں ڈبکی لگا کر مچھلی پکڑنے والا شکاری پرند.

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

ہَبّا ڈَبّہ

شدت کی کھانسی

مَردانَہ ڈِبَّہ

ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لیے مخصوص ہو

ریل گاڑی کا ڈَبَّہ

bogie of a train, railcar

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone