تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھولا" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھولا کے معانیدیکھیے

ڈھولا

Dholaaढोला

وزن : 22

ڈھولا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پنجابی لوک گیت جو ماہیہ ٹپہ طرز کا ہوتا ہے اور شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے
  • (مجازاً) دھوکا دینے والا عاشق، منہ لگا شخص، دلارا بچّہ، لڑکا، بیٹا
  • ڈولی، ڈولا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dholaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a flirt, lover
  • a kind of Punjabi folk song
  • Name of a famous lover, a lover, gallant, a deceiver

ढोला के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढोला2 (सं.)

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सड़ी हुई वनस्पतियों, फलों आदि में पड़ने वाला एक तरह का सफ़ेद छोटा कीड़ा
  • सड़ी हुई वनस्पतियों, शरीरों आदि में पड़ने वाला एक तरह का सफेद छोट कीड़ा।
  • हद या सीमा का निशाना।
  • हद या सीमा का निशान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone