تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینْکلی" کے متعقلہ نتائج

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینْکلی کے معانیدیکھیے

ڈھینْکلی

Dhe.nkuliiढेंकुली

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھینْکلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے
  • دھان وغیرہ کوٹنے کا آلہ، دھن کٹی
  • آڑی سیون، کپڑے کے عرض جوڑنے یا کاٹنے کا طریقہ
  • بیرم، لیور
  • قلابازی
  • عرق نکالنے کا آلہ
  • سر کے بل الٹا ہونے کا عمل

Urdu meaning of Dhe.nkulii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii nikaalne kii ek lambii billii jis ke ek taraf bhaarii patthar aur duusrii taraf Dol kii rassii baandhii jaatii hai
  • dhaan vaGaira kuuTne ka aalaa, dhan kaTii
  • aa.Dii sevan, kap.De ke arz jo.Dne ya kaaTne ka tariiqa
  • bairam, liivar
  • qalaabaazii
  • arq ka aalh
  • sar ke bil ulTaa hone ka amal

English meaning of Dhe.nkulii

Noun, Feminine

  • machine for drawing water
  • a tool used to harvest paddy
  • somersault, jerky movement

ढेंकुली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी निकालने का यंत्र जिसमें एक तरफ़ रस्सी से बालटी या डोल बँधा रहता है और दूसरी तरफ़ पत्थर बँधा रहता है, ढेंकी
  • धान कूटने का एक उपकरण, धनकुट्टी
  • जोड़ की लकीर से आड़ी की जाने वाली एक प्रकार की सिलाई, आड़ी सीवन, कपड़े के अर्ज़ जोड़ने या काटने का तरीक़ा
  • बैरम, लीवर
  • कलाबाज़ी
  • अर्क़ निकालने का यंत्र
  • सिर के बल उलटा होने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینْکلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینْکلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone