تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیم" کے متعقلہ نتائج

ڈھیم

تودہ، مٹی کا بڑا ڈھیلا

ڈھیم بَندھنا

پنڈ بندھنا.

ڈھیم باندھنا

مٹی کا بڑا ڈھیلا بنانا.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیم کے معانیدیکھیے

ڈھیم

Dhemढेम

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تودہ، مٹی کا بڑا ڈھیلا
  • گری ہوئی عمارت کے ملبے (اینٹ مٹی وغیرہ) کا ڈھیر
  • ڈھیما

Urdu meaning of Dhem

  • Roman
  • Urdu

  • todaah, miTTii ka ba.Daa Dhiilaa
  • girii hu.ii imaarat ke malbe (i.inT miTTii vaGaira) ka Dher
  • Dhiimaa

English meaning of Dhem

Noun, Masculine

  • a lump, a clod, dried clay
  • mound of sand

ढेम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का बड़ा टुकड़ा। पत्थर या ढोका।
  • मिट्टी आदि का बड़ा डला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیم

تودہ، مٹی کا بڑا ڈھیلا

ڈھیم بَندھنا

پنڈ بندھنا.

ڈھیم باندھنا

مٹی کا بڑا ڈھیلا بنانا.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone