تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیم" کے متعقلہ نتائج

پیم

پریم (رک) .

پَیمانَہ

خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا

پَیمائے

۔(ف) صفت کھانے والا۔ پینے والا۔ طے کرنے والا جیسے بادہ پیما بادیہ پیما۔

پیمانا

شراب کا پیالہ

پیمانۂ غم

غم کا پیالہ، غم کا ترازو، غم کا جام، غم کا ساغر،غم کا گلاس

پَیمانَۂِ مَے

پَیمُونَہ

پَیمَان ہونا

عہد نامہ ہونا، اقرار ہونا، قول و قرار ہونا

پَیمُودَہ

ناپا ہوا، پیمائش کیا ہوا، بالعموم تراکیب میں مستعمل.

پیمانہ بکف

پیمانہ بدست، ہاتھ میں شراب کا جام لیے ہوئے

پَیمانَہ کَش

شراب پینے والا، شرابی، میخوار

پَیمانَہ کَرنا

شراب ناپ ناپ کر شیشوں میں بھرنا .

پیمانہ بھر دینا

۔(پیمانہ پُر کردن کا ترجمہ ہے) کنایۃً۔ مارڈالکنا۔

پَیمانَہ کَشی

مصوری: کسی نقشے یا تصویر کا ناپ لینا یا ناپ کر اندازہ کرنا، تیاری میں ناپ کر مقابلہ کرنا

پَیمانَہ گُسار

۔(ف) صفت (کنایۃً) شراب خوار۔

پَیمانَہ شِکَن

پَیمانَہ بَھرنا

پَیمانَۂ بُخار

تھرمامیٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ حرارت .

پَیمانَہ بَرْدار

جام اٹھا نے والا ؛ ساقی .

پَیمانَہ پُرْ ہونا

عمر پوری ہو جانا، مر جانا

پَیمانَہ بَھْر جانا

۔لازم۔ پیمانہ لبریز ہونا۔ (کنایۃً) موت آجانا۔ ؎

پَیمانَہ پُورا ہونا

رک : پیمانہ پُر ہونا .

پَیمانَہ پَیما ہونا

شراب پینا .

پَیمانَۂ بارِش

بارش ناپنے یا اندازہ کرنے کا آلہ، بارش پیما

پَیمانَۂ حَرارَت

تھرما میٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ بخار.

پَیَمْبَرِ شعْر

صف اول کا مانا ہوا شاعر، شاعروں کا سردار

پَیمائِشِ نَہْر

نہر کی پیمایش.

پَیمانَہ چَھلَکْنا

پیمانے سے کسی سیال چیز یا پانی کا لبریز ہوکر گر پڑنا

پَیَمْبَرانَہ

نبی کی طرح، پیغمبر کی طرح

پَیمانَہ گَرْدانی

جام پینا ، شراب نوشی .

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

پَیمانَہ مَعْمُور پانا

موت کا احساس ہو جانا، عمر کو ختم ہوتے دیکھنا

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

۔زندگی کا زمانہ ختم ہونا۔ ؎

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیْمانَۂ عُمْر

پَیمانَہ لَبْریز ہو جانا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانِ عِشْق

پَیمائِشِ دیہی

گان٘و کی پیمائش ، گان٘و سے منسوب پیمایش .

پَیَمْبَرِ عَظِیْم

عظیم رسول، بڑا نبی، جاہ و جلال والا مبلغ، بزرگ داعی، صاحب عظمت نبی

پَیْمانَۂ عِشْق

پَیما

پَیمائِندَہ

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمانَۂ عُمر لَبریز ہوجانا

مرجانا، فوت ہوجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمانَہ اَش پُر شُدَہ

پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.

پَیَمْبَر

خدا کی طرف سے پیام لانےوالا، (حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، خدا کا پیغام بندوں تک لانے والا، پیغام لانے والا، پیام بر، پیغمبر

پَیمائِش کُنِنْدہ

پیمایش کرنے والا، ناپنے والا

پَیمَک

ایک قسم کا کلابتوں کا بنا ہوا سنہری گوٹا جو ان٘گرکھوں ٹوپیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے ، کلابتوں کی ڈوری ، کلابتوں کے تانے اور ریشم کے بانے سے بنی ہوی پتلی لیس ، زری توئی جو پاو انچ سے پون انچ تک چوڑی ہوتی ہے ، بناوٹ کے لحاظ سے اس کی کئی قسمیں ہیں جن کے نام اس طرح ہیں: ایک تاری پیمک، دو تاری پیمک، امیری یا دیوالی پیمک، سنگین پیمک اور کانٹے کی پیمک

پیماں

پیمان کی تصغیر، عہد، اقرار، قول وقرار

پَیَمْبَرِ وَقْت

پَیمان

عہد، وعدہ، قول و قرار

پَیمال

پائمال

پیماں شکن

عہد توڑنے والا، عہد پر قائم نہ رہنے والا، قول توڑنے دینے والا

پَیمُود

پیمائش ، ناپ.

پَیَمْبَری

۲. رک : پیامبری .

پَیمان لینا

قول لینا، وعدہ لینا

پَیمان کرنا

وعدہ کرنا، عہد کرنا

پَیماں لینا

۔عہد لینا۔

پَیمائِش گَر

پیمایش کرنے والا ، نا پنے والا.

پیماں شکنی

وعدہ سے پھر جانا، وعدہ توڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیم کے معانیدیکھیے

پیم

pemपेम

وزن : 21

پیم کے اردو معانی

  • پریم (رک) .

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone