تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیلا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیلا کے معانیدیکھیے

ڈھیلا

Dhelaaढेला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا
  • گڑ، نمک وغیرہ کا جما ہوا ٹھوس ٹکڑا
  • سونے چاندی کا ڈلا
  • مردمِ چشم، آنکھ کی پُتلی
  • جو چست نہ ہو، بے توجہ، بے پرواہ، لاپرواہ، بے احتیاط، پھولا ہوا، جھول پڑا ہوا

شعر

Urdu meaning of Dhelaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka Tuk.Daa, patthar ya i.inT vaGaira ka Tuk.Daa
  • ga.D, namak vaGaira ka jamaa hu.a Thos Tuk.Daa
  • sone chaandii ka Dalaa
  • mardum-e-chasham, aa.nkh kii putlii
  • jo chust na ho, be tavajjaa, be parvaah, laaparvaah, be ehtiyaat, phuulaa hu.a, jhuul pa.Daa hu.a

English meaning of Dhelaa

Noun, Masculine

  • clod of earth, a pellet of dried clay or brick, lump of clay or chalk
  • solid clod of salt and jaggery
  • gold and sliver biscuit
  • eyeball
  • the one who is not so active, careless, negligent, lazy

ढेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का टुकड़ा, पत्थर या ईंट आदि का टुकड़ा
  • गुड़, नमक आदि का जमा हुआ ठोस टुकड़ा
  • सोने चाँदी का डला
  • आँख की पुतली
  • जो सक्रिय न हो, बेपरवाह, असावधान, असतर्क, फूला हुआ, बोदा

ڈھیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone