تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑ" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑ کے معانیدیکھیے

دَھڑ

dha.Dधड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دَھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .
  • گروہ ، جماعت ، فریق ، رخ ، چہرہ ، جانب ، طرف ؛ ایک قسم کا ڈھول جو اَکھاڑے میں کسی پہلوان کے جیتنے پر بجایا جاتا ہے .

صفت

  • ثابت ، محکم ، مضبوط.
  • سخت ، ٹھوس ، نہایت ، زیادہ ، حد سے تند ، تیز

اسم، مؤنث

  • (کسی چیز کے) گرنے کی زور دار آواز ، بھاری ضرب کی آواز دھڑاکے کی آواز ؛ یکبارگی حرکت کرنے کی آواز (عموماً لفظ سے کے ساتھ مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dha.D

Noun, Masculine

  • trunk (of the body), torso, kind of drum sounded in the arena when a wrestler wins,noisy fall or blow, thump, bump, thud,party, group,side, face, direction

Adjective

  • firm, hard, strong, stout, compact, solid
  • intense, excessive, severe, violent, fierce, furious

Adverb

  • fearlessly, decidedly
  • firmly, tightly
  • violently, noisily

धड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रीढ़धारी प्राणियों के शरीर में गरदन के नीचे कमर तक का भाग
  • वृक्ष का तना
  • एक प्रकार का ढोल जो अखाड़े में किसी पहलवान के जीतने पर बजाया जाता है
  • गिरोह, जमात, समूह, पक्ष
  • धमाका

विशेषण

  • कठोर, ठोस, सख़्त
  • बहुत, बहुत ज़्यादा
  • तेज़, बहुत तेज़
  • हिंसक, उग्र

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ध्वनि जो वस्तु आदि के अचानक गिरने या टकराने से उत्पन्न होती है, धड़ाम

क्रिया-विशेषण

  • निडरता से
  • निश्चित रूप से
  • मजबूती से, कस कर
  • हिंसक रूप से

دَھڑ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone