تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر دَھڑ کی بازی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

جان کی بازی لَگانا

جان دے دینا، جان قربان کر دینا، سخت مقابلہ قبول کرنا

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دَھڑ کی بازی لَگانا کے معانیدیکھیے

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

sar dha.D kii baazii lagaanaaसर धड़ की बाज़ी लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.
  • ۲. سخت محنَت کرنا ، جان توڑ کوشش کرنا.

English meaning of sar dha.D kii baazii lagaanaa

Compound Verb

  • put one's life at risk, strive very hard

सर धड़ की बाज़ी लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जान पर खेल जाना, ख़ुद को क़ुरबान कर देना, प्रतीकात्मक: सख्त मेहनत करना, ताज तोड़ कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر دَھڑ کی بازی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words