تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھاڑی" کے متعقلہ نتائج

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھاڑی کے معانیدیکھیے

ڈھاڑی

Dhaa.Diiढाड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھاڑی کے اردو معانی

اسم

  • مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

اسم، مذکر

  • ڈاکو، ڈکیت، راہ زن

Urdu meaning of Dhaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • musalmaano.n me.n gavaiyo.n kii ek qaum, jo baadshaaho.n aur amiiro.n kii savaarii ke aage gaatii hu.ii jaaya kartii thii, is qaum ka fard, Dom, miiraasii। is ne arz kii ki ''Khudaavand shahzaadii kisii Dhaa.Dii kii janii hai
  • Daakuu, Dakait, raahzan

English meaning of Dhaa.Dii

Noun

  • a caste of Muslim musicians or singers

ڈھاڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone