تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ

ایک اور آدھا، ایک اور نصف کا مجموعہ

ڈیڑھ خَمَہ

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

ڈیڑھ گِرَہ

وہ گِرَہ جو آسانی سے کُھل جائے مثلاً ٹائی کی گان٘ٹھ ، ایک پُوری اور ایک آدھی گِرَہ ایسی گان٘ٹھ جس میں ایک بل ڈال کر دُوسرا بل ادھورا چھوڑ دیا جائے.

ڈیڑھ پَھڑْکَہ

غیر طویل چار بیتے کی قسم جس میں صرف ایک ہی خیال کو ایک ہی موڑ کو چند مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے اسی بِنا پر ڈیڑھ پھڑکہ کو خیال بھی کہتے ہیں

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

ڈیڑھ ہاتھ کا

معمولی ، بہت چھوٹا.

ڈیڑھ گَت

ایک قسم کا ناچ جس میں پُوری اور آدھی گَت پر ٹھمکی لگائی جاتی ہے.

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

ڈیڑھ آنکھا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ چھوٹی اور ایک بڑی ہو.

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

ڈیڑھ پَئی

ڈیڑھ پاؤ کا وزن یا پیمانہ ، ڈیڑھ پاؤ کی مقدار.

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا

ڈیڑھ خَما

ڈیڑھ کَنّا

(پتنگ بازی) کنکوے کی قبع کا پتنگ جس کے نیچے تُکّل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پُھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا ، پھندے دار کنکوا، جو ڈیڑھ کنّا کہلاتا ہے.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد بَنانا

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

ڈیڑھ پا

چھٹانک یا ۳/۸ حِصّہ سیر کا (۳۷۵ گرام) وزن

ڈیڑھ کوری گانٹھ

ڈیڑھ کوری گانٹھ، ترکیب:- ڈیڑھ گانٹھ کی طرح، سرا دوہرا کر کے چھلے میں سے گزارو اس میں کھولنے میں بہت آسانی ہوتی ہے

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد جُدا بَنانا

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ چُنْنا

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد جُدی بَنانا

ڈیڑھ چاول اپنے جدا ہی پکاتے ہیں

سب سے علاحدہ کام کرتے ہیں، کسی سے اتفاق نہیں کرتے

ڈیڑھ اَنْچَھر پَڑھانا

جادو کے بول پڑھانا، ترکیبیں بتانا، ہوشیار کر دینا

ڈیڑھ چاوَل اَلَگ پَکانا

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

ڈیڑھ چاوَل جُدا پَکانا

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا

زبان دراز ہونا ، گُستاخی کرنا ، بدکلامی کرنا.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

ڈیڑھی

(طبلہ نوازی) طلبے کی ایک پُوری اور ایک آدھی یعنی ہلکی ضرب کا سلسلہ ، ایک تال پُوری اور دُوسری نِصف یعنی ہلکی ضرب.

ڈیڑْھیا

دھیلا ،. ڈیڑھ پائی.

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ چُننا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ جَمانا

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

اَپْنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ بنانا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ

De.Dhडेढ़

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ایک اور آدھا، ایک اور نصف کا مجموعہ

شعر

Urdu meaning of De.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • ek aur aadhaa, ek aur nisf ka majmuu.aa

English meaning of De.Dh

Adjective, Masculine

  • one and a half

डेढ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • डेढ़ की संख्या, एक और आधा, मात्रा

ڈیڑھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone