تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا

زبان دراز ہونا ، گُستاخی کرنا ، بدکلامی کرنا.

سَوا گَز کی زَبان ہونا

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

گَز بَھرْ کی زَبان

اُس لڑکی کو کہتے ہیں جو بہت باتیں کرے ، زبان دراز .

دَس گَز کی زُبان رَکْھنا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

نَنّھی سی جان گَز بَھر کی زَبان

چھوٹا منھ بڑی بات ، اس شخص کی نسبت استعمال کرتے ہیں جو ادنیٰ درجے کا ہو کر بد زبان ہو یا تیز زبان ہو ۔

بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان

رک : چھوٹا منھ بڑی بات

اِتْنی سی جان سَوا گَز کی زَبان

اپنی عمر اور حیثیت سے بڑھ کر زبان دراز، تیز طرار

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا

De.Dh gaz kii zabaan rakhnaaडेढ़ गज़ की ज़बान रखना

محاورہ

ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا کے اردو معانی

  • زبان دراز ہونا ، گُستاخی کرنا ، بدکلامی کرنا.

डेढ़ गज़ की ज़बान रखना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान दराज़ होना, गुस्ताख़ी करना, बदकलामी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ گَز کی زَبان رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words