تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا ساز" کے متعقلہ نتائج

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَواء

رک : دوا.

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَواعی

خواہشات ، ضروریات ، درخواستیں .

دِوا

دیا، چراغ

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا ، دوا پلانا ، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویر کرنا .

دَوا آنا

دوا معلوم ہونا ، علاج معلوم ہونا .

دَوا بَنْنا

علاج ہونا ، صحت کا باعث ہونا .

دَوا پِینا

دوا حلق سے نیچے اتارنا ، دوا استعمال کرنا .

دَوا کَرْنا

علاج کرنا

دَوا لَگْنا

دوا کا اثر کرنا، دوا کا راس آنا، دوا کا موافق ہونا

دَوا کھانا

دوا کا استعمال کرنا، دوا نوش کرنا

دَوا چَلْنا

دوا کا اثر ہونا ، دوا راس آنا .

دَواکی دَوا، غِذا کی غِذا

غذا بھی ہے اور دوائی کا اثر بھی رکھتی ہے

دَوا بَنانا

دوا تیار کرنا ، دوا کو استعمال کے قابل بنانا .

دَوا لَگانا

مرہم یا کسی رقیق دوا کا جسم کے کسی متاثرہ حصّہ پر لیپ کرنا یا مَلنا

دَوا ساز

دوا بنانے والا، دوا تیار کرنے والا، عطار

دَوا نِکَلْنا

دوا نکالنا (رک) کا لازم ، کوئی دوا ایجاد ہونا ، دوا تجویز ہونا .

دَوا نِکالْنا

تدبیر نکالنا ، صورت نکالنا ، علاج ایجاد کرنا .

دَنوا

(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے

دَوا بَنْد ہونا

وقت آخر ہونا ، ہر چیز کا بے اثیر ہو جانا .

دَوا بے سُود ہونا

علاج معالجے کے بے اثر ہونا ، علاج کا لا حاصل ہونا

دَوا راس آنا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دَوا سازی

(طب) ادویہ کو تیار کرنا اور بنانا .

دَوا کا مُنھ نَہ دیکْھنا

دوا نہ پینا ، علاج سے قطعاً پرہیز یا نفرت کرنا .

دَوا دِہی

مریض کو دوا دینا، بیمار کو دوا پلانا، دوا تجویز کرنا

دَوا پَذِیر

دوا کا اثر قبول کرنے والا، دوا سے اچھا ہو جانے والا

دَوا فَروش

دوا بیچنے والا، پنساری، عطار

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

دَوا کے تَئِیں نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نہ ملنا .

دَوا پانی

تیمارداری ، مریض کی دیکھ بھال ، علاج معالجہ ، مریض کی دوا دارو .

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دَوا راس ہونا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دوا خَانہ

شفا خانہ، وہ جگہ جہاں معالج مرض کی تشخیص کر کے دوا تجویز کرتا ہے، ڈسپنسری، کلینک

دَوا کے طَور پَر

دوا سمجھ کر لینا

دوائے دل

دَوا دَرْپَن

علاج معالجہ .

دَوا دَرْمَن

چارہ گری ، علاج معالجہ .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

دَوا مُزاحِم

(طب) دوا سے سخت پرہیز کرنے والا ، دوا سے منع کرنے والا (مریض) .

دَوام

۲. پائداری ، استحکام ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی .

دَوا کے لِیے ڈُُھونڈو تو نَہِیں مِلْتی

بہت نادر یا ناقابلِ حصول چیز کے متعلق کہتے ہیں .

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتی

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتا

دَوائِر

گولے، گھیرے

دَوا کے لِیے نَہ ہونا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

دَوا کے لِیے نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

دَواءُ الْمِسْک

ایک معجون مقوُیِ قلب کا نام جس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں مثلاً بارد، حار، معتدل وغیرہ

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

دَوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَواہی

داہیہ (رک) کی جمع ، زمانے کی سختیاں.

دَواءِ رادِع

(طب) رگوں یا عروق کو سکیڑنے والی ٹھنڈی دوا.

دَوال

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دَوان

ایک قسم کا اسلحہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا ساز کے معانیدیکھیے

دَوا ساز

davaa-saazदवा-साज़

وزن : 1221

موضوعات: طب طب

دَوا ساز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • دوا بنانے والا، دوا تیار کرنے والا، عطار

English meaning of davaa-saaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

दवा-साज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوا ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوا ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone