تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت پاک" کے متعقلہ نتائج

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت پاک کے معانیدیکھیے

دَسْت پاک

dast-paakदस्त-पाक

وزن : 2121

موضوعات: طب طباخی

  • Roman
  • Urdu

دَسْت پاک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱ . وہ کپڑا جس سے ہاتھ پون٘چھتے ہیں ، تولیہ ، رومال .
  • ۲. ( طباخی ) چھوٹا کپڑا جو کھانا کھاتے وقت ہاتھ پوچھنے کو دستر خواتن پر تہ کرکے دیا جائے جیسے فرنگی طریقے میں نیپکن ہوتا ہے .

Urdu meaning of dast-paak

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ . vo kap.Daa jis se haath ponchhte hai.n, tauliyaa, ruumaal
  • ۲. ( tabbaaKhii ) chhoTaa kap.Daa jo khaanaa khaate vaqt haath puuchhne ko dustar Khavaatan par taa karke diyaa jaaye jaise farangii tariiqe me.n naipkin hotaa hai

English meaning of dast-paak

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • handkerchief, towel, napkin

दस्त-पाक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कपड़ा जिससे हाथ पोंछते हैं, वह कपड़ा जिससे भोजन के बाद मुँह-हाथ पोंछते हैं, तौलिया, रूमाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone