تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت بَدَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَدَسْت کے معانیدیکھیے
دَسْت بَدَسْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایک کے ہاتھ سے دوسرے کے ہاتھ میں، ہاتھوں ہاتھ، ہاتھ کے ہاتھ، بہت جلد، شتاب، بہ عجلت، بہ سرعت
- آمنے سامنے، روبرو
- یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک
- جلد (آنا۔ پہنچنا۔ چلنا۔ دینا۔ ملنا وغیرہ کے ساتھ)
شعر
دے کے دل اس کے ہاتھ اپنے ہاتھ
ہم نے سودا کیا ہے دست بدست
اس کے مقتل میں مرا خون بٹا دست بدست
خوب رو جیسے لگاتے ہیں حنا دست بدست
English meaning of dast-ba-dast
Adverb
- from hand to hand, quickly, expeditiously, hand to hand (fight )
- hand in hand
- face to face
- back to back, alternately
दस्त-ब-दस्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- एक के हाथ से दूसरे के हाथ में, हाथ के हाथ, हाथों-हाथ, तुरंत, शीघ्र, जल्द
- आमने-सामने
- एक के बाद एक
دَسْت بَدَسْت کے مترادفات
دَسْت بَدَسْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت بَدَسْت)
دَسْت بَدَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔