تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دریائی آدمی" کے متعقلہ نتائج

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بَہرِی چھوٹنا

بہری کا شکار پر حملہ کرنا

بِہْرِیت بُدّھی

غلط فہمی.

بِہْری باندْھنا

چندہ مقرر کرنا، باری مقرر کرنا

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

بِہْرِیت لیکھ

بے جا بات یا دعویٰ.

بِہْرِیت

مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

بِہْرِیت سَمَجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

بَجَر بَہری

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں دریائی آدمی کے معانیدیکھیے

دریائی آدمی

dariyaa.ii-aadmiiदरियाई-आदमी

وزن : 1122212

  • Roman
  • Urdu

دریائی آدمی کے اردو معانی

صفت

  • مردمِ آبی، جل مانس
  • دریا میں رہنے والا، مانجھی، ملّاح

Urdu meaning of dariyaa.ii-aadmii

  • Roman
  • Urdu

  • mardum-e-aabii, jal maans
  • dariyaa me.n rahne vaala, maanjhii, mullaah

English meaning of dariyaa.ii-aadmii

Adjective

  • sailor
  • merman

दरियाई-आदमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरिया में रहने वाला, नौकाचालक, मल्लाह
  • जल-पुरुष, जल मानुस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بَہرِی چھوٹنا

بہری کا شکار پر حملہ کرنا

بِہْرِیت بُدّھی

غلط فہمی.

بِہْری باندْھنا

چندہ مقرر کرنا، باری مقرر کرنا

بِہْرِیت آگّیا دینا

فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

بِہْرِیت لیکھ

بے جا بات یا دعویٰ.

بِہْرِیت

مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ

بِہْرِیت کَرنا

گمراہ کرنا، مخالفت کرنا، نقصان پہن٘چانا

بِہْرِیت سَمَجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط فہمی میں پڑنا.

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

بَجَر بَہری

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دریائی آدمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دریائی آدمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone