تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد سَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد سَری کے معانیدیکھیے
دَرْد سَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درد سر، سر کا درد
- پریشانی، فکر، دکھ ، مصیبت
شعر
اقبالؔ اس خوشی کا بھروسہ بھی کچھ نہ تھا
اچھا ہوا یہ درد سری چھین لی گئی
عام حالات میں ہوتی نہیں اے تاجؔ غزل
کچھ نہ کچھ درد سری ہو تو غزل ہوتی ہے
لوگوں کی ملامت بھی ہے خود درد سری بھی
کس کام کی یہ اپنی وسیع النظری بھی
English meaning of dard-sarii
Noun, Feminine
- headache
- vexation, trouble, pains
दर्द-सरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सिर का दर्द, सिर दर्द
- परेशानी, पीड़ा, दुख, मुसीबत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد سَری)
دَرْد سَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔