تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ سَر کے معانیدیکھیے
دَرْدِ سَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سر کا درد
- اُلجھن، مصیبت، روگ، عذاب
- (مجازاً) رنج و محن، زحمت، تکلیف
شعر
درد سر ہے خمار سے مجھ کو
جلد لے کر شراب آ ساقی
زندگانی درد سر ہے یار بن
کوئی ہمارے سر کوں آ کر جھاڑ دے
گزرا جہاں سے میں تو کہا ہنس کے یار نے
قصہ گیا فساد گیا درد سر گیا
English meaning of dard-e-sar
दर्द-ए-सर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ سَر)
دَرْدِ سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔