تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"درد غم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں درد غم کے معانیدیکھیے
درد غم کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- مصیبتیں، مصیبت کا پہاڑ
شعر
الٰہی درد غم کی سر زمیں کا حال کیا ہوتا
محبت گر ہماری چشم تر سے مینہ نہ برساتی
ہر کوئی جوجھ رہا ہے یہاں اپنے غم سے
درد غم کی یہ دوا دوں تو دوا دوں کس کو
الفت کا درد غم کا پرستار کون ہے
دنیا میں آنسوؤں کا طلب گار کون ہے
English meaning of dard-e-Gam
Adjective, Masculine, Singular
- sadness, troubles
दर्द-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- मुसीबतेंं, कष्टसमूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (درد غم)
درد غم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔