تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دراز قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دراز قامَت کے معانیدیکھیے
دراز قامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی جسامت لمبی ہو، لمبے قد کا، لمبا قامت کی آنکھوں پر سنہری فریم والی عینک ہے
شعر
تو خود کو دیکھ لے کتنا دراز قامت ہے
ترا فلک تو مرے چاند کی بدولت ہے
دراز قامت دراز گیسو عجیب سا اک نگار تھا وہ
گلوں کی باگ اس کے ہاتھ میں تھی ہواؤں پر جب سوار تھا وہ
English meaning of daraaz-qaamat
Persian, Arabic - Adjective
- tall, tall height
दराज़-क़ामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- लम्बे शरीरवाला, लंबकाय, दीर्घकाय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دراز قامَت)
دراز قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔