تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْلِیز" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

آشْكارا

روشن، ظاہر، شیشہ کی طرح، صاف شفاف، کھلا، معلوم، عیاں، واضح

آشکار ہونا

ظاہر ہونا، کھل جانا

آشکار کرنا

ظاہر ہونا، کھل جانا

آشْكارائی

نمائش، نمود، اظہار شخصیت

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

فَروغِ آشکار ہونا

روشنی ہونا

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْلِیز کے معانیدیکھیے

دَہْلِیز

dahliizदहलीज़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: حیوانیات نفسیات جانور

  • Roman
  • Urdu

دَہْلِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی
  • دروازے کے سامنے کی آمد و رفت کی جگہ، ڈیوڑھی، راہ داری
  • (مجازاً) مقام، جگہ، ٹھکانہ، حد
  • باب، ابتدا، شروعات
  • (مجازاً) سہارا، تعارفی راستہ
  • (نفسیات) احضاری کیفیت، ابتدائی حد
  • (حیوانیات) کان کے اندرونی چکّر کے بِیچ کا خانہ جہاں سے سماعت کے فعل کی ابتدا ہوتی ہے، تعارفی حد
  • (احصائیات) ایسا خانہ جو اور خانوں سے مُتصِل ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of dahliiz

  • Roman
  • Urdu

  • chaukhaT kii dahal ke niiche-e-is ka bojh sahaarne ko bataur daasaa lagii hu.ii patthাra ya lakk.Dii kii paTTii
  • darvaaze ke saamne kii aamad-o-rafat kii jagah, Deyu.Dhii, raahadaarii
  • (majaazan) muqaam, jagah, Thikaana, had
  • baab, ibatidaa, shuruu.aat
  • (majaazan) sahaara, ta.aarufii raasta
  • (nafasiyaat) ahzaarii kaifiiyat, ibatidaa.ii had
  • (haiv inyaat) kaan ke andaruunii chakkar ke biich ka Khaanaa jahaa.n se samaaat ke pheal kii ibatidaa hotii hai, ta.aarufii had
  • (ahsaa.ii.aat) a.isaa Khaanaa jo aur Khaano.n se mutsil hotaa hai

English meaning of dahliiz

Noun, Feminine

  • threshold
  • entrance hall, vestibule
  • place, cite
  • commencement, beginning

दहलीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौखट की दहल के नीचे पत्थर या लक्ड़ी की पट्टी, डेयुढ़ी
  • चौखट, दरवाज़े का निचला भाग
  • द्वार के चौखट के नीचे लगी हुई लकड़ी या पत्थर; देहली; देहरी; ड्योढ़ी; डेहरी
  • (लाक्षणिक) सीमा, मर्यादा

دَہْلِیز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

آشْكارا

روشن، ظاہر، شیشہ کی طرح، صاف شفاف، کھلا، معلوم، عیاں، واضح

آشکار ہونا

ظاہر ہونا، کھل جانا

آشکار کرنا

ظاہر ہونا، کھل جانا

آشْكارائی

نمائش، نمود، اظہار شخصیت

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

فَروغِ آشکار ہونا

روشنی ہونا

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْلِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْلِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone