تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبَنگ کے معانیدیکھیے
دَبَنگ کے اردو معانی
صفت
- سخت دل، بے رحم
- داب، بوجھ، دباؤ
- بے وقوف، نادان، احمق
- بدتمیز، بدتہذیب، بداخلاق
- بدشکل، بد وضع، بھدا
اسم، مذکر
- تیز طّرار، نڈر، باہمّت، بے خوف، بے باک، زبردست، زور آور
شعر
مجھے کسی سے بھی امجدؔ گلہ نہیں میں تو
تلاش کرتا ہوں موقع دبنگ ہونے کا
چاہے کتنی دبنگ ہو بادلؔ
ناؤ کاغذ کی ڈوب جاتی ہے
ہم نے پوچھا نہیں ہماری انا
کس سے ہو کر دبنگ اڑائی تھی
English meaning of daba.ng
Adjective
- bold, courageous, outspoken
- ill-looking, ugly
- uncouth, uncivilized
- Ill-formed, ill-fashioned, rough, rude, uncouth, awkward, unpolished
- untrained, ill-bred, unpolished, barbarous, brutish
- foolish
- a blusterer, bully
- a lout, a clown, a dolt
Noun, Masculine
- courageous or outspoken person
दबंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी से दबता न हो
- जो बिना भयभीत हुए विशेषतः अधिमूलक अथवा विरोध-सूचक कोई काम करता हो, बिना किसी से दबे हुए और दृढ़तापूर्वक सब काम करनेवाला
- जिसका समाज में दबदबा हो; रोबीला
- प्रभावशाली
- भारी-भरकम; हट्टा-कट्टा।
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रभाव शाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبَنگ)
دَبَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔