تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داسْتانِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتانِ غَم کے معانیدیکھیے
داسْتانِ غَم کے اردو معانی
- غم کی کہانی ، درد کا فسانہ ، المیہ.
شعر
یوں نہ کسی طرح کٹی جب مری زندگی کی رات
چھیڑ کے داستان غم دل نے مجھے سلا دیا
بہت طویل مری داستان غم تھی مگر
غزل سے کام لیا مختصر بنانے کا
English meaning of daastaan-e-Gam
- story of sadness of heart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داسْتانِ غَم)
داسْتانِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔