تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارے سے نِکال دینا" کے متعقلہ نتائج

دارے سے نِکال دینا

(زنانے) جماعت سے خارج کر دینا .

ذات سے باہَر نِکال دینا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

دِل سے نِکال دینا

بھلا دینا، دل سے محو کردینا، بُھلانا، فراموش کرنا، ذہن سے خارج کرنا

ذات سے نِکال دینا

ذات سے خارج کردینا، برادری سے نکال دینا، حقہ پانی بند کردینا

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دارے سے نِکال دینا کے معانیدیکھیے

دارے سے نِکال دینا

daare se nikaal denaaदारे से निकाल देना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت

دارے سے نِکال دینا کے اردو معانی

  • (زنانے) جماعت سے خارج کر دینا .

दारे से निकाल देना के हिंदी अर्थ

  • (ज़नाने) जमात से ख़ारिज कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارے سے نِکال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارے سے نِکال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words