تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا" کے متعقلہ نتائج

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

تَکْلے کے سے بَل نِکالْنا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

تَکْلے کے سے بَل نِکَلنا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

تَکلے کے بَل نِکال دینا

أ(عو) کجی نکالنا۔ خوب سیدھا بنانا۔ ساری شرارت دوٗر کردینا۔ مارپیٹ کے ٹھیک کرنا۔ ع

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا کے معانیدیکھیے

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

takle ke se bal nikaal denaaतकले के से बल निकाल देना

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا کے اردو معانی

  • (مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

तकले के से बल निकाल देना के हिंदी अर्थ

  • (मजाज़न) कजी निकालना, ख़ूब सीधा बनाना, मार पेट के ठीक करना, ख़राबी दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words