تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارِ بَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارِ بَقا کے معانیدیکھیے
دارِ بَقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : دارُالْبقا .
شعر
ثبات اس کو نہیں پھر بھی فدا ہے حضرت انساں
جو یہ دار فنا دار بقا ہوتا تو کیا ہوتا
اس دار بقا میں مری صورت کوئی دیکھے
اک دم کا بھروسا ہے جو اک دم میں فنا ہو
انہیں کو دار بقا کی ہے پختگی کا خیال
جو بے ثباتی دہر خراب سمجھے ہیں
English meaning of daar-e-baqaa
Noun, Masculine
- house of eternity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارِ بَقا)
دارِ بَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔