تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈانٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانٹ کے معانیدیکھیے
ڈانٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی
- (خراد) بندوق کی نال میں سوراخ کرنے کا خاص قسم کا مروڑی دار کٹاؤ کا فولادی برما جس میں سے لوہے کا بُرادہ باہر نکلتا رہے، سنبہ
شعر
میں نے ہنس کر ڈانٹ دیا تھا پیار کے پہلے شبدوں پر
اس نے پھر کوشش ہی نہیں کی وہ خوددار بلا کی تھی
डाँट के हिंदी अर्थ
ڈانٹ کے قافیہ الفاظ
ڈانٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈانٹ)
ڈانٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔