تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانِسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانِسْت کے معانیدیکھیے
دانِسْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- واقفیت، شناخت، علم، آگاہی، جاننا
- رائے، خیال، سمجھ
شعر
تھا ناز بہت ہم کو دانست پر اپنی بھی
آخر وہ برا نکلا ہم جس کو بھلا جانا
سمجھ میں نہ آئے تو میری خموشی کو دل پر نہ لینا
کہ یہ عقل والوں کی دانست سے ماورا تجربہ ہے
سلجھی تھیں گتھیاں مری دانست میں مگر
حاصل یہ ہے کہ زخموں کے ٹانکے اکھڑ گئے
English meaning of daanist
Noun, Feminine
دانِسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانِسْت)
دانِسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔