تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈ" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈ کے معانیدیکھیے

ڈانڈ

Daa.nDडांड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی بنوٹ

ڈانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی کھینے کا بانْس ، چَپُّو جو مِلّاح کِشتی کے دونوں طرف باندھتے ہیں ، پتوار
  • تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ
  • بغیر چمڑے کا گدکا ، چوبِ نیزہ ، نیزے کا بانْس ، جھلاوہ سا معرکہ میں نظر آیا ... نیزہ کے ڈانڈ گھوڑے کے کان پر رکھ دیے
  • ڈنڈ ، نُقصان ، خسارہ
  • (ندّافی) دُھنکی کے دونوں سِروں کے درمیان کا حِصّہ جو گول ڈنڈے کی شکل کا ہوتا ہے
  • بانْس کے ڈنڈے
  • (بانْک بنوٹ) ڈانڈ بنوٹ کی کسرت کے واسطے ۱۸ گِرہ ہوتی ہے جِس کے داہنی طرف کے سِرے کو گانْجا اور بائیں طرف کے سِرے کو اَنی بولتے ہیں
  • کھیت کی حَد ، مینْڈ ، آڑ
  • (سیف بازی) بانْس کے قریب ایک گز لمبی لکڑی کو کہتے ہیں جس سے مَبتدیوں کو تلوار چلانے کی مشق کرائی جاتی ہے
  • بنجر زمین ؛ اُونچی پتھریلی زمین جہاں پانی پہنْچنا دشوار ہو
  • . (موسیقی) ستار یا بین کی ڈنْڈی جس پر پردے بنے اور تار تنے ہوتے ہیں
  • رِیڑھ کی ہڈی ؛ سادی لکیر ؛ ناپ کا ایک پیمانہ جو چار یا چھ کیوپٹ کا ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Daa.nD

Noun, Masculine

डांड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (नद्दाफ़ी) धुनकी के दोनों सुरों के दरमयान का हिस्सा जो गोल डंडे की शक्ल का होता है
  • (बान बनोट) डांड बनोट की कसरत के वास्ते १८ गृह होती है जिस के दाहिनी तरफ़ के सिरे को गान और बाएं तरफ़ के सिरे को एनी बोलते हैं
  • ( तलवार बाज़ी) बान के क़रीब एक गज़ लंबी लक्कड़ी को कहते हैं जिस से किसी को तलवार चलाने की मश्क़ कराई जाती है
  • बांस के डंडे
  • (मौसीक़ी) सितार या बैन की डण् जिस पर पर्दे बने और तार तने होते हैं
  • क्षति खेने का बान, चप्पूओ जो मल्लाह क्षति के दोनों तरफ़ बांधते हैं और पतवार
  • खेत की हद, मेड़ और आड़
  • डंड, नुकसान और ख़सारा
  • तावान, डंड जुर्माना
  • बंजर ज़मीन , ऊँची पथरीली ज़मीन जहां पानी पहन दुशवार हो
  • रीढ़ की हड्डी , सादी लकीर , नाप का एक पैमाना जो चार या छः कीवपट का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone