تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

قسمت کے اختیار میں ہونا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

زِنْدَگی مَوت کِسی کے ہاتھ ہونا

کسی کا پورا اختیار ہونا

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

قَلَم دُشْمَن کے ہاتھ میں ہونا

مخالف کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا .

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا کے معانیدیکھیے

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

daana paanii ke haath honaaदाना पानी के हाथ होना

محاورہ

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا کے اردو معانی

  • قسمت کے اختیار میں ہونا

दाना पानी के हाथ होना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत के इख़्तियार में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words