تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمْباکُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْباکُو کے معانیدیکھیے
تَمْباکُو کے اردو معانی
فارسی، ہندی، پرتگالی - اسم، مذکر
- ۔(ف۔ کشیدن اور اُس کے مشتقات کے ساتھ اس کا استعمال فارسی میں ہے۔ نوشیدن کے ساتھ نہیں ہے۔) دیکھو تمباکوٗ۔
- ایک پودا جس کے پتے سکھا کر سگریٹ یا بیڑی یا حقے وغیرہ میں بھر کر پتے اور پان میں ڈال کر کھاتے ہیں جس سے ہلکا نشہ ہوتا ہے
- رک : تمباکو مع تحتی ، لاط : جنس Nicotina، امریکی الاصل
English meaning of tambaakuu
Persian, Hindi, Portugali - Noun, Masculine
- tobacco
तम्बाकू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी, पुर्तगाली - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का पौधा जिसकी पत्तियों को सुखाकर चूने के साथ रगड़कर खाते हैं और उसकी पत्तियों को चूर्ण बनाकर सुलगाकर धूम्रपान के रूप में भी प्रयोग किया जाता है; तंबाकू; सुरती।
- एक प्रसिद्ध पत्ती जिसका धुआँ पिया जाता है, तमाखू, तमाक
تَمْباکُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمْباکُو)
تَمْباکُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔