تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکَر" کے متعقلہ نتائج

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا، دوسروں کی امداد پر اکڑنا

خَیرات کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

بھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

بھیک کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

تِنْکا تِنْکا جھاڑُو دیکَر لے جانا

سارا مال و متاع لوٹ کر لے جانا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

بَغَیْر ڈکار لِیے ہَضَم کَر لینا

usurp, embezzle

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کَھٹّی ڈَکاریں آنا

بدہضمی کی وجہ سے ڈکاریں آنا.

ڈاکَر

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

دَکار

ڈکار، وہ آواز جو معدے سے منھ کی راہ ہو خارج ہوتے وقت نکلتی ہے

duiker

(نیز duyker) جنس Cephalophus کوئی افریقی چکارا جس کے سینگوں کے درمیان لمبی ایال ہوتی ہے۔.

daker

دس

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈُکّر

سور ، خنزیر ، خوک ، بارہ.

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا، ظاہر نہ ہونے دینا

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

دائِک کَر

رک : لابھ کاری ، فائدہ مند .

دائِک کار

(دکان داری) جنس سے جنس کا نفع سے تبادلہ .

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکَر کے معانیدیکھیے

ڈاکَر

Daakarडाकर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

ڈاکَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو
  • تالابوں کی وہ مٹّی جو پانی سُوکھ جانے کے سبب چٹخ کر سخت ہوگئی ہو، روسلی

Urdu meaning of Daakar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo qataah-e-araazii jis par dariyaa kii ro aane se riit kii tahaa jam ga.ii ho aur is vajah se khetii ke laayaq na rahii ho
  • taalaabo.n kii vo miTTii jo paanii suu.okh jaane ke sabab chaTaKh kar saKht hogi.i ho, ro sillii

English meaning of Daakar

Noun, Feminine

  • a strong, rich, clayey soil (regarded as the best, or second best, quality of soil;but requiring much ram to saturate it sufficiently for sowing )

डाकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) भूमि का वो क्षेत्र जिस पर नदी का पानी आने से रेत की तह जम गई हो और इस कारन से वो कृषि योग्य न रही हो
  • सूखे हुए तालों की चिटखी या सूखी मिट्टी, कड़ी किंतु उपजाऊ भूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا، دوسروں کی امداد پر اکڑنا

خَیرات کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

بھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

بھیک کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

تِنْکا تِنْکا جھاڑُو دیکَر لے جانا

سارا مال و متاع لوٹ کر لے جانا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

بَغَیْر ڈکار لِیے ہَضَم کَر لینا

usurp, embezzle

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کَھٹّی ڈَکاریں آنا

بدہضمی کی وجہ سے ڈکاریں آنا.

ڈاکَر

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

دَکار

ڈکار، وہ آواز جو معدے سے منھ کی راہ ہو خارج ہوتے وقت نکلتی ہے

duiker

(نیز duyker) جنس Cephalophus کوئی افریقی چکارا جس کے سینگوں کے درمیان لمبی ایال ہوتی ہے۔.

daker

دس

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈُکّر

سور ، خنزیر ، خوک ، بارہ.

ڈکار نہ لینا

پتہ نہ لگنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا، ظاہر نہ ہونے دینا

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

دائِک کَر

رک : لابھ کاری ، فائدہ مند .

دائِک کار

(دکان داری) جنس سے جنس کا نفع سے تبادلہ .

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone