Search results
Saved words
Showing results for "daaGnaa"
Meaning ofSee meaning daaGnaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 212
Tags: Medical
داغْنا کے اردو معانی
- اچانک کوئی اعلان کر دینا ؛ دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا.
- گرم لوہے وغیرہ سے کِسی کے جسم پر نِشان ڈالنا ؛ بطور سزا جسم کو جلانا اور جُھلْسنا.
- گِھی یا تیل میں پیاز یا لہسن وغیرہ ڈال کر بریاں کرنا ، کڑ کڑانا .
- کِسی کے خِلاف کوئی عدالتی یا قانونی کاروائی کرنا.
- (آتش بازی وغیرہ میں) آگ لگانا ، آتش بازی چھوڑنا.
- (توپ ، تُفنگ ، وغیرہ) سر کرنا ، چلانا.
- (طِب) داغْنے کا نِشان ، داغ ، اگر ایسے شخص (برگی کا مریض) کے نزدیک بلند آواز سے کہیں کہ کھولتا پانی اِسپر ڈالو یا داغنے وغیرہ لگاؤ تو بسا اوقات نوبت دفعتاً انصرام پاتی ہے .
- (علاج کی غرض سے) جسم کے کسی حِصّے کو گرم لوہے سے جلاتا.
- (کِسی چیز پر) ٹھپَا لگانا .
- کِسی دھات کے ٹُکڑے وغیرہ کو گرم کر کے علامت کے لیے گھوڑے یا غُلام وغیرہ کے جِسم پر نشان ڈالنا.
Showing search results for: English meaning of daaghnaa, English meaning of daagnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (daaGnaa)
daaGnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone