تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغِ حِرْماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ حِرْماں کے معانیدیکھیے
داغِ حِرْماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محرومی اور نااُمیدی کا داغ، ناکامی کا صدمہ
شعر
تیری نسبت سے ستم گر ترے مایوسوں نے
داغ حرماں کو بھی سینے سے لگا رکھا ہے
سنا ہے جب سے یہ بھی اک امانت ہے ترے غم کی
کلیجے سے لگائے پھر رہا ہوں داغ حرماں کو
مٹایا تو نے اے محرومؔ ہر اک نقش باطل کو
جدا دل سے ترے کیوں داغ حرماں ہو نہیں سکتا
English meaning of daaG-e-hirmaa.n
Noun, Masculine
- wound, blemish of disappointment
दाग़-ए-हिर्मां के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अभाव या निराशा का धब्बा या दाग़, असफलता की पीड़ा, नाकामी का सदमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ حِرْماں)
داغِ حِرْماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔