تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ دینا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
داغ دینا کے اردو معانی
- (تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کر کے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)
- جسم کے اس حصے کو (جہاں زخم، ناسور یا در وغیرہ ہو) دھات کے کسی آلے یا ٹکڑے وغیرہ سے جلانا تاکہ وہ جلد اچھا ہو جائے (خون بند کرنے کے لیے بھی یہ عمل کیا جاتا ہے)
- جدائی، محرومی یا موت وغیرہ کا رنج پہنچانا، تکلیف یا صدمہ پہنچانا
- عیب لگانا، تہمت دھرنا، الزام دینا
- مقدمہ دائر کرنا
- کلنک کا ٹیکا لگنا
- رشک یا حسد سے جلانا
- آتش بازی میں آگ لگانا، آتش بازی چھوڑنا
- (ہندو) مردے کو جلانا
- (توپ یا بندوق وغیرہ) سر کرنا، چلانا
- (دفعتاً یا غیر متوقع طور پر) کوئی نامنا سب کاروائی کرنا
- درخواست دینا
- غیر متوقع طور پر سوال کرنا
- بگھارنا
- شکایت کرنا، چغلی کھانا
Urdu meaning of daaG denaa
- Roman
- Urdu
- (taa.nbe ya lohe vaGaira ko garm kar ke) jism ke kisii hisse par nishaan lagaanaa (shaahii astabal ke gho.Don, gulaamo.n ya faujii sipaahiiyo.n vaGaira ke bataur alaamat nishaan lagaa.e jaate the
- jism ke is hisse ko (jahaa.n zaKham, naasuur ya dar vaGaira ho) dhaat ke kisii aale ya Tuk.De vaGaira se jalaanaa taaki vo jald achchhaa ho jaaye (Khuun band karne ke li.e bhii ye amal kiya jaataa hai
- judaa.ii, mahruumii ya maut vaGaira ka ranj pahunchaanaa, takliif ya sadma pahunchaanaa
- a.ib lagaanaa, tahmat dharnaa, ilzaam denaa
- muqaddama daayar karnaa
- kalank ka Tiika lagnaa
- rashak ya hasad se jalaanaa
- aatashbaazii me.n aag lagaanaa, aatashbaazii chho.Dnaa
- (hinduu) marde ko jalaanaa
- (top ya banduuq vaGaira) sar karnaa, chalaanaa
- (daffaatan ya Gair mutvaqqe taur par) ko.ii naamunaasib kaarrvaa.ii karnaa
- darKhaast denaa
- Gair mutvaqqe taur par savaal karnaa
- baghaarnaa
- shikaayat karnaa, chugulii khaanaa
English meaning of daaG denaa
- brand (horse or cattle)
- cauterize, brand or mark by burning with a hot iron (as a treatment)
दाग़ देना के हिंदी अर्थ
- (तांबे या लोहे को गर्म कर के) शरीर के किसी भाग पर चिंह लगाना (शाही अस्तबल के घोड़ों, ग़ुलामों या फ़ौजी सिपाहीयों को चिन्ह के रूप में लगाए जाते थे)
- शरीर के उस भाग को (जहाँ घाव नासूर हो) धात के किसी टुकड़े से जलाना ताकि वो जल्द अच्छा हो जाये
- विरह या मृत्यु आदि का दुख पहुँचाना, कष्ट या पीड़ा पहुँचाना
- दोष देना,आरोप लगाना, कलंकित करना
- कलंक का टीका लगाना
- ईर्ष्या या डाह से जलाना
- आतिशबाज़ी में आग लगाना, आतिशबाज़ी छोड़ना
- (हिंदू) मुर्दे को जलाना
- (तोप या बंदूक़ आदि) सर करना, चलाना
- (सहसा या अप्रत्याशित रूप से) कोई अनुचित कार्रवाई करना
- प्रार्थना पत्र देना
- मुक़दमा करना
- अप्रत्याशित रूप से प्रश्न करना
- शिकायत करना, चुग़ली खाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز قَضا کَرنا
فرض نماز وقت ِمقررہ پر نہ پڑھنا، نماز کا وقت گزار دینا یا نماز سرے سے ادا ہی نہ کرنا، نماز چھوڑ دینا
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَماز پَر کَھڑا ہونا
نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا
نَماز اَدا ہونا
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَمازِ اِشراق
وہ نفل نماز جو سورج نکلنے کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد پڑھی جاتی ہے اور جس پر بہت ثواب ملنے کی بشارت ہے ، یہ دو ، چار یا آٹھ رکعتوں تک پڑھی جا سکتی ہے ۔
نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔
نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (داغ دینا)
داغ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔