تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ داغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ داغ کے معانیدیکھیے
داغ داغ کے اردو معانی
صفت
- داغدار، جِس پر داگ دھبّے ہوں
- غم زدہ، رنجیدہ
- زخم خوردہ
- حسرت، رشک یا حسد وغیرہ سے جلا بُھنا یا رشک کا مارا
شعر
رشک سوں تجھ لباں کی سرخی پر
جگر لالہ داغ داغ ہوا
تھے مرے زخموں کے آئینے تمام
داغ داغ آئے نظر سینے تمام
جاں سوز تر تھا وصل شہیدیؔ فراق سے
عاشق کی سیر گشت سے ہیں باغ داغ داغ
English meaning of daaG-daaG
Adjective
- spotty
दाग़-दाग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दाग़दार, जिस पर दाग़ धब्बे हों
- दुखी, उदास, ग़मज़दा, रंजीदा
- घायल
- हसद या ईर्ष्या आदि से जला भुना हुआ, हसद का मारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغ داغ)
داغ داغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔