تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داد کے معانیدیکھیے

داد

daadदाद

اصل: فارسی

وزن : 21

داد کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا
  • عدل، انصاف، نیاؤ
  • طلب انصاف، انصاف کے لیے فریاد
  • (سیف بازی) تلوار سے چوٹ مارنے کا ایک فن
  • انتقام، بدلہ
  • سزا، پاداش

اسم، مؤنث

  • عطا، بخشش، دین
  • تعریف و تحسین، واہ واہ
  • عوض، معاوضہ
  • لون٘ڈی، ددا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of daad

Noun, Masculine, Suffix

  • appeal, justice, praise, ovation
  • contagious skin disease that causes itching, ringworm
  • crying out for justice, complaint
  • equity, justice
  • given
  • giving, gift
  • praise, applause, acclamation
  • redress of grievances

दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • एक त्वचा रोग जिसमें खुर्रापन, ख़ुश्की या खुरदरापन त्वचा पर पैदा हो जाता है और उसके साथ खुजली होती है लेकिन उसमें दर्द नहीं होता यह अधिकतर मुदव्वर अर्थात वृत्त के आकार में होता है और उसका रंग कभी लाली लिए हुए होता है कभी कालापन, अरबी में क़ूबा अर्थात एक रोग, दाद
  • न्याय, इंसाफ़, नियाव
  • इंसाफ़ की खोज, इंसाफ़ के लिए फ़रियाद
  • (सैफबाज़ी) तलवार से चोट मारने की एक कला
  • इंतिक़ाम, बदला
  • सज़ा, पादाश अर्थात जुर्माना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रदान की हुई वस्तु, पुरस्कार, देन
  • प्रशंसा और सराहना, वाह-वाह
  • प्रतिफल, नुक़सान की भरपाई
  • लौंडी, ददा अर्थात नौकरानी

    विशेष - ददा= वह बूढ़ी नौकरानी जिसकी गोद में परवरिश पाई हो, खिलाई अन्ना नौकरानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone