تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دابَّتُ الْاَرْض" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنَحِّی

دور ہونا، پرے ہونا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

تِینَہُو

رک : تینوں.

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

شعلۂ تنہا

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

سَرِ تَنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں دابَّتُ الْاَرْض کے معانیدیکھیے

دابَّتُ الْاَرْض

daabbat-ul-arzदाब्बत-उल-अर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 211221

موضوعات: اسلام دینیات

دابَّتُ الْاَرْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) زمین پر چلنے والا جانور
  • وہ عجیب الخلقت جانور جو قرب قیامت کوہ صفا سے پیدا ہو گا اور لوگوں سے کلام کرے گا اس کے پاس حضرت سلیمان علیہ السّلام کی مہر اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہو گا (حضرت سلیمان علیہ السّلام کی مہر اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے عصے سے نشان لگا کر مسلمان اور کافر کی نشاندہی کرے گا)
  • دیمک

English meaning of daabbat-ul-arz

Noun, Masculine

  • (lexical) four-footed land animal, the beast of the earth
  • an appellation of one of the signs of the time of the resurrection, the second beast mentioned in the Revelations. (It is believed, by Mohammadans, that it will come forth from aṣ-ṣafa, a mountain at Mecca, with the rod of Moses and the seal of Solomon, with the former it will strike the believer, and with the latter it will stamp the face of the unbeliever, impressing upon it 'This is an unbeliever')

दाब्बत-उल-अर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लफ़ज़न) ज़मीन पर चलने वाला जानवर
  • वो अजीब अल जानवर जो क़ुरब-ए-क़ियामत कोह-ए-सफ़ा से पैदा होगा और लोगों से कलाम करेगा इस के पास हज़रत-ए-सुलेमान अलैहि अस्सलाम की मुहर और हज़रत मूसा अलैहि अस्सलाम का असा होगा (हज़रत-ए-सुलेमान अलैहि अस्सलाम की मुहर और हज़रत-ए-मूसा अलैहि अस्सलाम के उसे से निशान लगा कर मुसलमान और काफ़िर की निशानदही करेगा
  • दीमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دابَّتُ الْاَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

دابَّتُ الْاَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone