تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈی

انگریزی حروف نیجی کے چوتھے حرف کا نام جو بعض الفاظ یا اختصارات میں آتا ہے

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈی این اے

DNA

ڈی سی

(برقیات) بجلی کی ایک کرنٹ، براہ راست لہر، برقی رو جو ایک ہی سمت رواں ہو

ڈیِرے

خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان

ڈیڈ سِیَہ

مشرق وسطیٰ کی ایک بہت بڑی جھیل جو ایک طرف ۴۷ میل تک اُردن کے علاقے کے ساتھ ساتھ چلی گئی ہے اور جنوب مغربی کنارے پر اسرائیلی حکومت قابض ہے بحیرۂ رُوم کی سطح سے سی ۳۱۲ فٹ نیچے واقع ہے چونکہ اس سے کوئی دریا نہیں نکلتا اس لیے اس کا پانی نہایت کڑوا ہے جس کے باعث اس میں کوئی چیز نہیں ڈوبتی ، بحیرہ مراد ، بحرِمیّت.

ڈیرُو

(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.

ڈیڑھ خَمَہ

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

ڈیم٘ڑا

(لکھنؤ) اندرونی پھوڑا

ڈیڑھ گِرَہ

وہ گِرَہ جو آسانی سے کُھل جائے مثلاً ٹائی کی گان٘ٹھ ، ایک پُوری اور ایک آدھی گِرَہ ایسی گان٘ٹھ جس میں ایک بل ڈال کر دُوسرا بل ادھورا چھوڑ دیا جائے.

ڈِی ریل ہونا

derail

ڈَیمْپِن٘گ

(طباعت) گِیلا کرنے کا عمل .

ڈیری فارْمِن٘گ

دُودھ دینے والے جانوروں کی افزائشِ نسل اور پالنے کا طریقۂ کار

ڈیلْٹا

(جغرافیہ) مُثَلَّث نُما قطعۂ زمین، جو کسی دریا کے دہانے پر بن گیا ہو

ڈیری فارْمین٘گ

ڈیسی مِیٹَر

مِیٹر کا ۱/۱۰ حصّہ

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

ڈیلْفی

یونان کی سب سے مُقدس عبادت گاہ اور غیب دانی کا مرکز جہاں قدیم اعتقاد کے مطابق غیبی آوازیں سُنائی دیتی تھیں .

ڈیلْیا

ایک پہاڑی درخت کا نام جس کا پھول زرد، سُرخ اور بڑا ہوتا ہے، نیز ڈیلا

ڈیرا ڈَن٘با اُٹھانا

روانہ ہو جانا ، چھوڑ دینا ، رُخصت ہونا .

ڈیڑھ پَھڑْکَہ

غیر طویل چار بیتے کی قسم جس میں صرف ایک ہی خیال کو ایک ہی موڑ کو چند مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے اسی بِنا پر ڈیڑھ پھڑکہ کو خیال بھی کہتے ہیں

ڈیلِیگیٹ

جو کسی تقریب یا ادارے میں کسی علاقے یا طبقے کی نمائندگی کرے. نمائندہ ، مندوب ، مُختار ، وکیل ، فاصد ، ایلچی ، سفیر.

ڈیٹا بیس

database

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈیلِیوْری

تقسیمِ خطوط .

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیپَھل

ہند کے ایک میٹھے پھل کا نام جو جاڑے میں پیدا ہوتا ہے

ڈیڑھ گَت

ایک قسم کا ناچ جس میں پُوری اور آدھی گَت پر ٹھمکی لگائی جاتی ہے.

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

ڈیٹِنْگ

ایک مقررہ وقت پر دو لوگوں کا ملنا، ایک تاریخ چننا جس میں لڑکا لڑکی ملاقات کرتے ہیں

ڈیمَریج

ریل یا جہاز کے مقررہ وقت کے بعد مال وصول کرنے کا جُرمانہ ، تاوان ، ہرجانہ ، محصول کے علاوہ ادائیگی .

ڈیرا ڈن٘ڈا ڈال٘نا

قابض ہو جانا ، سما جانا.

ڈیرا خیمَہ ہونا

شامیانہ نصب کرنا ، ٹھکانا کرنا ؛ قبضہ جمانا.

ڈیوْڑھا دَرْجَہ

ریل کی انٹر کلاس جس کا کرایہ دوسرے اور تیسرے درجے کے درمیان ہوتا تھا .

ڈیپازِٹ

جمع ، محفوظ سرمایہ . جمع شدہ رقم (عموماً نفع کے خیال سے بنک میں جمع کی ہوئی رقم)

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈیرا ہونا

خیمہ گڑنا ، چھاؤں پڑنا.

ڈِیُوک

انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب .

ڈیری فارْم

وہ احاطہ جہاں دودھ دینے والے جانوروں کی پرورش اور افزائشِ نسل کی جاتی ہے.

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

ڈیڑھ کَنّا

(پتنگ بازی) کنکوے کی قبع کا پتنگ جس کے نیچے تُکّل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پُھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا ، پھندے دار کنکوا، جو ڈیڑھ کنّا کہلاتا ہے.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

ڈیم پُھوس

بے وقوف . نِکمّا ، ڈیم فُول .

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

ڈیوْڑھی

مکان کا پٹا ہوا دروازہ، گھر میں آنے جانے کا مُسقَّف رستہ

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

ڈیڑْھیا

دھیلا ،. ڈیڑھ پائی.

ڈیِرے دار

رک : ڈیرا دار.

ڈیڑھ پَئی

ڈیڑھ پاؤ کا وزن یا پیمانہ ، ڈیڑھ پاؤ کی مقدار.

ڈیوْڑھی بَنْد ہونا

امرا کے دروازے پر آنا جانا بند ہونا ، باریابی سے روکا جانا

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

ڈیری

وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

ڈیزی

سورج مُکّھی کی قسم کا ایک پُھول جو سفید یا گُلابی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کے پودے کو بھی ڈیزی کہتے ہیں، گُلِ بہار

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

ڈیٹ

ڈنٹھل

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈیڑھ خَما

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈی کے معانیدیکھیے

ڈی

dडी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگریزی حروف نیجی کے چوتھے حرف کا نام جو بعض الفاظ یا اختصارات میں آتا ہے
  • (ہاکی) انگریزی حرف ڈی کا نشان جو گول کے سامنے بنایا جاتا ہے، اسمیں گیند کے داخل ہوے کے بعد اگر کسی ٹیم کا کھلاڑی مقابل ٹیم کے گول کے اندر گیند کو داخل کر دے تو گول تسلیم کر لیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of d

  • Roman
  • Urdu

  • angrezii huruuf niiji ke chauthe harf ka naam jo baaaz alfaaz ya iKhatisaaraat me.n aataa hai
  • (haakii) angrezii harf Dii ka nishaan jo gol ke saamne banaayaa jaataa hai, isme.n gend ke daaKhil ho.ii ke baad agar kisii Tiim ka khilaa.Dii muqaabil Tiim ke gol ke andar gend ko daaKhil kar de to gol tasliim kar liyaa jaataa hai

English meaning of d

Noun, Feminine

  • D

ڈی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈی

انگریزی حروف نیجی کے چوتھے حرف کا نام جو بعض الفاظ یا اختصارات میں آتا ہے

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈی این اے

DNA

ڈی سی

(برقیات) بجلی کی ایک کرنٹ، براہ راست لہر، برقی رو جو ایک ہی سمت رواں ہو

ڈیِرے

خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان

ڈیڈ سِیَہ

مشرق وسطیٰ کی ایک بہت بڑی جھیل جو ایک طرف ۴۷ میل تک اُردن کے علاقے کے ساتھ ساتھ چلی گئی ہے اور جنوب مغربی کنارے پر اسرائیلی حکومت قابض ہے بحیرۂ رُوم کی سطح سے سی ۳۱۲ فٹ نیچے واقع ہے چونکہ اس سے کوئی دریا نہیں نکلتا اس لیے اس کا پانی نہایت کڑوا ہے جس کے باعث اس میں کوئی چیز نہیں ڈوبتی ، بحیرہ مراد ، بحرِمیّت.

ڈیرُو

(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.

ڈیڑھ خَمَہ

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

ڈیم٘ڑا

(لکھنؤ) اندرونی پھوڑا

ڈیڑھ گِرَہ

وہ گِرَہ جو آسانی سے کُھل جائے مثلاً ٹائی کی گان٘ٹھ ، ایک پُوری اور ایک آدھی گِرَہ ایسی گان٘ٹھ جس میں ایک بل ڈال کر دُوسرا بل ادھورا چھوڑ دیا جائے.

ڈِی ریل ہونا

derail

ڈَیمْپِن٘گ

(طباعت) گِیلا کرنے کا عمل .

ڈیری فارْمِن٘گ

دُودھ دینے والے جانوروں کی افزائشِ نسل اور پالنے کا طریقۂ کار

ڈیلْٹا

(جغرافیہ) مُثَلَّث نُما قطعۂ زمین، جو کسی دریا کے دہانے پر بن گیا ہو

ڈیری فارْمین٘گ

دُودھ دینے والے جانوروں کی افزائشِ نسل اور پالنے کا طریقۂ کار

ڈیسی مِیٹَر

مِیٹر کا ۱/۱۰ حصّہ

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

ڈیلْفی

یونان کی سب سے مُقدس عبادت گاہ اور غیب دانی کا مرکز جہاں قدیم اعتقاد کے مطابق غیبی آوازیں سُنائی دیتی تھیں .

ڈیلْیا

ایک پہاڑی درخت کا نام جس کا پھول زرد، سُرخ اور بڑا ہوتا ہے، نیز ڈیلا

ڈیرا ڈَن٘با اُٹھانا

روانہ ہو جانا ، چھوڑ دینا ، رُخصت ہونا .

ڈیڑھ پَھڑْکَہ

غیر طویل چار بیتے کی قسم جس میں صرف ایک ہی خیال کو ایک ہی موڑ کو چند مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے اسی بِنا پر ڈیڑھ پھڑکہ کو خیال بھی کہتے ہیں

ڈیلِیگیٹ

جو کسی تقریب یا ادارے میں کسی علاقے یا طبقے کی نمائندگی کرے. نمائندہ ، مندوب ، مُختار ، وکیل ، فاصد ، ایلچی ، سفیر.

ڈیٹا بیس

database

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈیلِیوْری

تقسیمِ خطوط .

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیپَھل

ہند کے ایک میٹھے پھل کا نام جو جاڑے میں پیدا ہوتا ہے

ڈیڑھ گَت

ایک قسم کا ناچ جس میں پُوری اور آدھی گَت پر ٹھمکی لگائی جاتی ہے.

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

ڈیٹِنْگ

ایک مقررہ وقت پر دو لوگوں کا ملنا، ایک تاریخ چننا جس میں لڑکا لڑکی ملاقات کرتے ہیں

ڈیمَریج

ریل یا جہاز کے مقررہ وقت کے بعد مال وصول کرنے کا جُرمانہ ، تاوان ، ہرجانہ ، محصول کے علاوہ ادائیگی .

ڈیرا ڈن٘ڈا ڈال٘نا

قابض ہو جانا ، سما جانا.

ڈیرا خیمَہ ہونا

شامیانہ نصب کرنا ، ٹھکانا کرنا ؛ قبضہ جمانا.

ڈیوْڑھا دَرْجَہ

ریل کی انٹر کلاس جس کا کرایہ دوسرے اور تیسرے درجے کے درمیان ہوتا تھا .

ڈیپازِٹ

جمع ، محفوظ سرمایہ . جمع شدہ رقم (عموماً نفع کے خیال سے بنک میں جمع کی ہوئی رقم)

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈیرا ہونا

خیمہ گڑنا ، چھاؤں پڑنا.

ڈِیُوک

انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب .

ڈیری فارْم

وہ احاطہ جہاں دودھ دینے والے جانوروں کی پرورش اور افزائشِ نسل کی جاتی ہے.

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

ڈیڑھ کَنّا

(پتنگ بازی) کنکوے کی قبع کا پتنگ جس کے نیچے تُکّل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پُھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا ، پھندے دار کنکوا، جو ڈیڑھ کنّا کہلاتا ہے.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

ڈیم پُھوس

بے وقوف . نِکمّا ، ڈیم فُول .

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

ڈیوْڑھی

مکان کا پٹا ہوا دروازہ، گھر میں آنے جانے کا مُسقَّف رستہ

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

ڈیڑْھیا

دھیلا ،. ڈیڑھ پائی.

ڈیِرے دار

رک : ڈیرا دار.

ڈیڑھ پَئی

ڈیڑھ پاؤ کا وزن یا پیمانہ ، ڈیڑھ پاؤ کی مقدار.

ڈیوْڑھی بَنْد ہونا

امرا کے دروازے پر آنا جانا بند ہونا ، باریابی سے روکا جانا

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

ڈیری

وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

ڈیزی

سورج مُکّھی کی قسم کا ایک پُھول جو سفید یا گُلابی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کے پودے کو بھی ڈیزی کہتے ہیں، گُلِ بہار

ڈیڑھ حاشِیَہ کی جُوتی

(جفت کاری) وہ جوتی کے پنّے کا ڈیڑھ حاشیہ کا مدار ہوتا ہے ، وہ جُوتی جس کے اُوپر کی پُوری تراش پر زری نیل بنی ہو خواہ انگوری بیل ہو یا کیری کی شکل کی زری کڑھٹ ہو

ڈیٹ

ڈنٹھل

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈیڑھ خَما

حُقے کے نَیچے کی ایک قسم جس میں ڈیڑھ پیچ ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone