تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِیگ" کے متعقلہ نتائج

ڈِیگ

آگ کا بڑا اُون٘چا شعلہ.

ڈِیگ مارْنا

(مجازاً) گِریہ و زاری کرنا ، اُونچی آواز سے آہ و بُکا کرنا.

ڈِیگ گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِیگ کے معانیدیکھیے

ڈِیگ

Diigडीग

نیز : ڈَیگ

  • Roman
  • Urdu

ڈِیگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ کا بڑا اُون٘چا شعلہ.
  • (مجازاً) سفید بال.

اسم، مذکر

  • جہاز کا وہ حصّہ ، عرشہ جہاں سامان اور نچلے درجہ کے مُسافر رہتے ہیں.
  • جہاز کی کُھلی چھت جہاں مُسَافرکُرسیاں ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں ، عرشہ.
  • کسی مشین ، ڈبّے یا خانے کی اُوپری سطح یا ڈھکنا.

Urdu meaning of Diig

  • Roman
  • Urdu

  • aag ka ba.Daa u.uonchaa shola
  • (majaazan) safaid baal
  • jahaaz ka vo hissaa, arshaa jahaa.n saamaan aur nichle darja ke musaafar rahte hai.n
  • jahaaz ko khulii chhat jahaa.n musaafarakurasyaa.n Daal kar baiTh jaate hai.n, arshaa
  • kisii mashiin, Dibbe ya Khaane kii u.uoprii satah ya Dhaknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِیگ

آگ کا بڑا اُون٘چا شعلہ.

ڈِیگ مارْنا

(مجازاً) گِریہ و زاری کرنا ، اُونچی آواز سے آہ و بُکا کرنا.

ڈِیگ گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِیگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِیگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone