تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cull" کے متعقلہ نتائج
cull کے لیے اردو الفاظ
cull کے اردو معانی
- انتخاب کَرنا
cull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इंतिख़ाब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
colle's fracture
بازو کے زیریں حصّے بانہہ کا کسر یا ٹوٹنا جس سے ہا تھ پیچھے کی طرف مڑجائے [آ ئرستانی سرجن A. Colles م: ۱۸۴۳ء کے نام پر].
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
collodion
سریش نما، سیلیو لوز نائٹریٹ کے ساتھ الکحل اور ایتھر کا کسی قدر چپچپا محلول جو فوٹو کشی اور عمل جراحی میں استعمال ہوتا ہے.
collie
ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.
collage
آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cull)
cull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔