تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"collage" کے متعقلہ نتائج

collage

آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).

college

درس گاہ

collagen

پروٹین جو جانوروں کے پٹھوں یا نسیجوں میں پائی جاتی ہے ، جسے ابال کر جلاٹین بنائی جاتی ہے.

کولِیگ

ہم منصب ، شریکِ کار ، رفیق کار ، شریکِ منصب.

colleague

ہم منصب

collogue

(قبل with) خفیہ باتیں کرنا، راز و نیاز کرنا.

colligate

باہم مربوط کرنا، ربط دینا، توافق پیدا کرنا (خصوصاً متفرق واقعات کو تعمیم کے ذریعے).

colligation

یکجائیّت

طِبِّیَہ کالج

وہ کالج جہاں طب کی تعلیم دی جائے

sixth-form college

۱۶ سال سے اوپر کے طلبہ کا کالج۔.

sacred college

رومن کیتھلک کلیسا: اسقفوں کی جمعیت۔.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

مِڈِیکَل کالِج

طب کی اعلیٰ تعلیم کی درس گاہ ۔

staff college

فوج: برط وغیرہ : افسروں کی تربیت کا کالج ۔.

open college

تعلیم بالغاں کا کالج جو خط و کتابت کے ذریعے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت دے۔.

senior college

شمالی امریکا وہ کا لج جس کے آخری دوسال کے بعد ڈگری مل سکتی ہے۔.

مِلِٹری کالِج

فوجی تربیت کا ادارہ ۔

مِشْنَری کالِج

رک : مشن کالج ۔

مِشَن کالِج

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔

ٹَرینِن٘گ کالِج

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

collage کے لیے اردو الفاظ

collage

ˈkɒl.ɑːʒ

collage کے اردو معانی

اسم

  • آرٹ کی ایک شکل جس میں کسی سطح پر مختلف قسم کے اجزا چپکا دیے جاتے ہیں (جیسے کاغذ کے ٹکڑے، دیا سلائی کی تیلیاں، تصاویر).
  • اس طرح کا کوئی فن پارہ.
  • بے میل چیزوں کا مجموعہ ، کولاژ کا نمونہ.

collage के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आर्ट की एक शक्ल जिस में किसी सतह पर मुख़्तलिफ़ किस्म के अजज़ा चिपका दिए जाते हैं (जैसे काग़ज़ के टुकड़े, दिया सिलाई की तीलियां, तसावीर)
  • इस तरह का कोई फ़न पारा
  • बेमेल चीज़ों का मजमूआ , कोलाझ़ का नमूना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (collage)

نام

ای-میل

تبصرہ

collage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone