تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cell" کے متعقلہ نتائج

cell

گوشَہ

سیل گَھڑی

رک : سیل کھری

call

مِلْنے

cella

قدیم یونانی گرجے کا کمرہ

cill

کا متبادل.

cello

وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

cellar

تَہ خانَہ

celluloid

ایک شفیف بھڑک اُٹھنے والا مادّہ جو کافور اور سیلیولوز نائٹریٹ سے تیار کیا جاتا ہے، نقلی ہاتھی دانت۔.

cellophane

تجارتی نام: ایک مہین شفیف لپیٹنے کا کاغذ جو لزج مائع (وِسکوز) سے بنتا ہے۔.

cellular

جس میں چھوٹے چھوٹے خانے یا کہفے ہوں۔.

cellaret

کھانے کے کمرے میں شراب کی بوتلوں کی الماری یاخانہ۔.

cellarer

خانقاہ میں شراب کے ذخیرے کا ذمہ دار افسر۔.

cellulite

چربی کا جماؤ خصوصاً عورتوں کے سرین اور رانوں پر جوکھال کے سکڑنے کا سبب ہوتا ہے۔.

cellulose

حیاتی کیمیا: ایک نشاستہ دار مادّہ جو پودوں کے خلیوں کی اندرونی سطح کا خاص جزو ہے، اور پارچہ بافی میں استعمال ہوتا ہے۔.

cellarage

تہ خا نے کی گنجائش۔.

cellphone

چھوٹا دستی ریڈیو ٹیلیفون جو علاقہ واری متحرکنشری نظام سے وابستہ ہو۔.

cellulitis

خلوی بافتوں کی سوجن۔.

cellule

حیاتیات: چھوٹا خلیہ یا کہفہ۔.

کال لیٹَر

طلبی کا رقعہ

کال دینا

بلانا ، آوازدینا ، بلابھیجنا .

call down

مَلامَت کَرنا

کال بیل

گھنٹی، سکول یا مدرسے کی گھنٹی، آفس میں استعمال کیا جانے والی گھنٹی، چپراسی کو بلانے کی آواز، یا گھنٹی

کال گَرْل

وہ فاحشہ جو ٹیلیفون کے ذریعہ ملنا منظور کرے یا بلائی جائے، کسبی، پیشہ کرنے والی لڑکی

call a spade a spade

صاف گوئی سے کام لینا

call off

بُلانا يا لے جانا

call for

جاکَر لانا

cull

اِنْتِخاب

call up

فوجی بُلاوَہ

call in

استرداد

call girl

قَحْبَہ

call back

باز طَلبی

calling card

تَعارفی کارڈ

calloused

سَخْت

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

callously

سَنگ دِلی سے

calligraphy

خَطّاطی

calla

پورا نام ( arum lily = (calla lily.

callow

نابالِغ

callop

آسٹر میٹھے پانی کی ایک سنہری مچھلی Plectroplites ambiguus۔.

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

callus

جسم کے کسی حصّے میں کھال یا نسیجوں کا سخت ہو جانا؛ ورم، گٹّا، صلابہ۔.

callet

طَوائف

callous

سَخْت

calling

دَھنْدَہ

calluna

جنس Calluna کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے۔.

calliper

سرل چاپ

calliope

امریکا ارغنوں کی طرح کا ایک کلیدوں والا ساز جسکی سپتک بھاپ سے بجنے والی سیٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔.

callipers

کانٹا

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callousness

سختی

calligrapher

خَطّاط

calligraphic

خُوش نَويسانَہ

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

calligraphist

ماہر خطاطی

daniell cell

طبیعیات و کیمیا: ایک ابتدائی وولٹائی سیل جس میں تانبے کا زیر برقیرہ اور جست آمیز منفیری سیاہ خلا ہوتا ہے اور اس صورت میں کہ تانبا یا توتیا بطور برقپاش استعمال ہو، معیاری برقی توانائی مہیّا کرتا ہے۔ ڈینیل سیل [برطانوی کیمیا دان جان ڈینیل، م: ۱۸۴۵ء کے نام].

padded cell

نفسیاتی مریضوں کے شفا خانے میں گدیوں سے ڈھکی دیواریں۔.

nerve cell

selenium cell

سلینیم کا ٹکڑا جو فو ٹو الیکٹرک آلے میں استعما ل ہو تاہے.

somatic cell

کسی نامیاتی جسم کے تو لیدی خلیوں کے علا وہ کوئی اور خلیہ۔.

cell کے لیے اردو الفاظ

cell

sel

cell کے اردو معانی

  • گوشَہ
  • حُجْرَہ
  • خَلِیَّہ

cell के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गोशा
  • हुजरा
  • ख़लिय्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cell)

نام

ای-میل

تبصرہ

cell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone