تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cored" کے متعقلہ نتائج
cored کے لیے اردو الفاظ
cored کے اردو معانی
اسم
- گودا
- گری
- مغز
- دل ہی دل
- کیل
- زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
- قَلب
- مَرکَزی حِصّہ
- مَغَز
- تُخمدان
- کسی بھی چیز کا مَرکز
- گودا
- قالب
- مرکزی حِصّہ
- مثلاً پھلوں کا تخمدان
- لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے
cored के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गूदा
- गिरी
- मग़ज़
- दिल ही दिल
- कील
- ज़ख़म या फोड़े के अंदर का मवाद
- क्लब
- मरकज़ी हिस्सा
- मग़ज़
- तुख़मदान
- किसी भी चीज़ का मरकज़
- गूदा
- क़ालिब
- मर्कज़ी हिस्सा
- मसलन फलों का तख़मदान
- लोहे का नरम तार जो बर्क़ी मक़नातीस के बीज में होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِرِیڈ
(صحافت) وہ مواد کو خبر رساں ادارے ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے اخبارا کو بھیجتے ہیں ، کسی خبر یا مسئلے پر یکجا کی ہوئی رائیں ، اطلاعات و آرأ کا مجموعہ .
کِرِیڈ کَرنا
(صحافت) خبر رساں اداروں کا خبریں جمع کرنا ، اطلاعات و آراء یکجا کرنا ، ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے مواد جمع کرنا .
کارڈ کَٹیلاگ
ایک ہی سائز کے کارڈوں کو کسی خاص مقصد کے لیے ترتیب وار رکھنے کی جگہ ، حروفِ تہجّی کے تحت کارڈوں کی ترتیب.
کِریڈِٹ دینا
کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کرنا ؛ (کسی کام کا) سہرا کسی کے سر باندھنا ، کامیابی کو کسی سے نسبت دینا .
cordless
بے ڈوری کا، نا وابستہ، بے سلسلہ (برقی آلہ، ٹیلیفون وغیرہ) جو کسی مرکز یا مخزن سے منسلک ہوئے بغیر اندرونی توانائی (بیٹری وغیرہ) سے کام کرتا ہے.
cordillera
متوازی پہاڑی کا سلسلہ جس کے بیچ میں سطح مرتفع وغیرہ کے قطعے آتے ہوں، خصوصاً وسطی امریکامیکسیکو میں کوہستان انڈیز.
cardan joint
انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].
credo
عیسائی عقیدے کا اقرارنامہ،خصوصاًحواریوں کا، یا نائی سین کے مقام پر اختیارکیاجانے والاجو لاطینی لفظ credo سے شروع ہوتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cored)
cored
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔