تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cord" کے متعقلہ نتائج
cord کے لیے اردو الفاظ
cord کے اردو معانی
- ڈور
- ڈورا
- ڈوری
- سُتْلی
- تار
cord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डोर
- डोरा
- डोरी
- सुतली
- तार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cordless
بے ڈوری کا، نا وابستہ، بے سلسلہ (برقی آلہ، ٹیلیفون وغیرہ) جو کسی مرکز یا مخزن سے منسلک ہوئے بغیر اندرونی توانائی (بیٹری وغیرہ) سے کام کرتا ہے.
cordillera
متوازی پہاڑی کا سلسلہ جس کے بیچ میں سطح مرتفع وغیرہ کے قطعے آتے ہوں، خصوصاً وسطی امریکامیکسیکو میں کوہستان انڈیز.
cordierite
ایلومینم ، لوہے اور میگنیشیم کاسلی کیٹ جو نیلے ، بنفشی اور زرد رنگوں میں اور شیشے کی طرح چمکدار ہوتا ہے
کِرِیڈ
(صحافت) وہ مواد کو خبر رساں ادارے ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے اخبارا کو بھیجتے ہیں ، کسی خبر یا مسئلے پر یکجا کی ہوئی رائیں ، اطلاعات و آرأ کا مجموعہ .
کِرِیڈ کَرنا
(صحافت) خبر رساں اداروں کا خبریں جمع کرنا ، اطلاعات و آراء یکجا کرنا ، ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے مواد جمع کرنا .
کارڈ کَٹیلاگ
ایک ہی سائز کے کارڈوں کو کسی خاص مقصد کے لیے ترتیب وار رکھنے کی جگہ ، حروفِ تہجّی کے تحت کارڈوں کی ترتیب.
کِریڈِٹ دینا
کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کرنا ؛ (کسی کام کا) سہرا کسی کے سر باندھنا ، کامیابی کو کسی سے نسبت دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cord)
cord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔