تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cordon" کے متعقلہ نتائج
cordon کے لیے اردو الفاظ
cordon کے اردو معانی
اسم
- پولیس یا فوجی جوانوں کا گھیرا، حلقہ جو کسی مقام کی حفاظت کے لیے متعیّن ہو.
- (الف) آرائشی ڈوری یا فیتہ (ب) نائٹ کے تمغے کا فیتہ.
- پھلدار درخت جو اس طرح اُگایا جائے کہ ایک ہی تنے پر قائم ہو.
- تعمیرات: دیواری حاشیہ.
فعل
- تعمیرات: (عموماً قبل off ) پولیس وغیرہ کا گھیرا ڈال کر علاحدہ کرنا، گھیرائو کرنا.
cordon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुलिस या फ़ौजी जवानों का घेरा, हलक़ा जो किसी मुक़ाम की हिफ़ाज़त के लिए मतई्ान हो
- (अलिफ़) आराइशी डोरी या फ़ीता (ब) नाइट के तमगे का फ़ीता
- फलदार दरख़्त जो इस तरह उगाया जाये कि एक ही तने पर क़ायम हो
- तामीरात: दीवारी हाशिया
क्रिया
- तामीरात: (उमूमन क़बल off ) पुलिस वग़ैरा का घेरा डाल कर अलाहिदा करना, घेराव करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cardoon
اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.
cardan joint
انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].
cardinal
(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cordon)
cordon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔