تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلِین چِٹ" کے متعقلہ نتائج

آباد

بسایا ہوا یا بنا کردہ شہر یا گاوں وغیرہ کے معنی میں مستعمل جیسے شاہجہان آباد، عظیم آباد

آباد رَہو

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہو

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

آباد رَہْنا

سلامت و برقرار و قائِم رہنا، سرسبز و شاداب رہنا

آباد رَہیں

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہیں

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

آبادیٔ عَدَم

آبادیٔ عالَم

آباد رَکھے

زندہ و سلامت اور خوش و خرم رکھے.

آباد کَرنا

مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

آباد نِگاری

آباد کار

ایسے لوگ جو کسی کم آبادی والے علاقے یا ملک میں جا کر کھیتی باری، تجارت وغیرہ کرنے کی غرض سے آباد ہو گئے ہوں اور اس کی آبادی اور خوش حالی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئے ہوں، بسنے والا باشندہ، غیرآباد جگہ کو آباد کرنے والا، نئی جگہ جا کربسنے والا

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آباد کاری

(قانون) وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو، ملکیت کو ترقی دینا

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

آبادْگاں

آباد کی جمع

آباد رکھنا

بسا رہنا

آبادِسْتان

آبادی، بستی

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادئ بَدَن

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادھا

مثلث کے قاعدے کا ایک ٹکڑا

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت

آبادان

آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام

جَہان آباد

(لفظاََ) آباد دنیا

خانَہ آباد

شاد باد، خوش حال

خَرابَہ آباد

وِیرانَہ آباد

جگہ جو بظاہر آباد مگر اُجاڑ ہو ۔

نُزہَت آباد

رک : نزہت گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

عَدَم آباد

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اِس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا

عِشْرَت آباد

مقام عیش و نشاط ، آرام کی جگہ.

گُن٘جان آباد

(علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ اور مکانات قریب قریب واقع ہوں، زیادہ آبادی والا

عالَمِ آباد

دنیا، زمین

الہ آباد

الہ آباد، ہندوستان کے مشہور صوبہ اترپردیش کے ایک شہر کا نام

پَہْلُو آباد کَرْنا

رک: پہلو گرم کرنا.

پَہْلُو آباد ہونا

رک: پہلو گرم ہونا.

تَکیَہ آباد کَرْنا

درویشی اختیار کرنا ، فقیر کے تکیے میں جارہنا .

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

دِل آباد ہونا

دل خوش ہونا، شاد ہونا

دُنیا آباد ہونا

لوگوں کا کسی جگہ بسنا

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

رِعایا آباد ہونا

کسی جگہ رعیت کا رہ پڑنا ، رعیت کا پُھولنا پھلنا.

عَدَم آباد سِدھارْنا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

خانَۂِ اِحْسان آباد

جب کوئی شخص دوسرے کا احسان نہیں لینا چاہتا تو اس موقع پر بولتے ہیں .

شاہ جَہاں آباد

شہرِ دہلی كا ایک نام، فصیل بند قدیم دہلی کا نام

جَن٘گَل آباد کَرْنا

مر جانا، انتقال کر جانا

گَھر سے آباد ہونا

اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

رُکْن آباد

خانَہ آباد دَولَت زِیادَہ

دعائیہ کلمہ ، تم اپنے گھر خوش رہو .

دونوں گَھر آباد رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ایسا کام یا ایسا تصفیہ کرو کہ جس سے طرفین خوش رہیں

عَدَم آباد کا راسْتَہ لینا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

عَدَم آباد کا راسْتَہ دِکھانا

قتل کر دینا مار دینا، موت کے گھاٹ اُتار دینا

نَو آباد

حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے

خَیال آباد

دنیائے تخیل . عالم تخئیل ، تخلیقی و تخئیلی بساط و قوت.

سِتَم آباد

سِتم کی جگہ، کنایۃً: دُنیا، جہان، عالم

غَیر آباد

ویران، اُجاڑ، جہاں آبادی نہ ہو

وَحْشَت آباد

جہاں آبادی کے بجائے ویرانی کی وجہ سے خوف کا عالم ہو، ویران، سنسان

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلِین چِٹ کے معانیدیکھیے

کِلِین چِٹ

clean-chitक्लीन-चिट

اصل: انگریزی

کِلِین چِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بھی جرم سے بے قصور ہونے کا تصدیق نامہ، عدالت کے ذریعہ پوری طرح سے بے قصور قرار دیا جانا

English meaning of clean-chit

Noun, Feminine

  • to give a clean chit, to absolve, exonerate

क्लीन-चिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के दोषमुक्त होने का अभिप्रमाणन, न्यायालय द्वारा पूर्णतः निर्दोष करार दिया जाना

کِلِین چِٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

کلین چٹ یہ ہندوستانی انگریزی کاعامیانہ روز مرہ ہے: To give a clean chit to someone، بمعنی الزام سے بری یا شک سے بالاتر قرار دینا۔ ہندوستانی انگریزی اخبار اس کے موجد ہیں۔ انگریزی کے جدید و قدیم لغات اس سے بے خبر ہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ اردو والے بھی اس سے بے خبر نہ رہیں، خصوصاً جب اس کے اردو مرادف موجود ہیں۔ سب سے آسان تو یہ ہے کہ clean chit کی جگہ ’’صاف نامہ‘‘ کہیں، لیکن اور بھی فقرے ممکن ہیں: غلط اور قبیح: کھلاڑیوں کو کلین چٹ دے دی گئی۔ صحیح : کھلاڑیوں کو شک/ الزام سے بری کردیا گیا/بری قرار دیا گیا/صاف نامہ دے دیا گیا/کھلاڑیوں کے عمل کو غیر مشکوک بتایا گیا۔ غلط اور قبیح: پارلیمنٹ کی کمیٹی نے وزیر کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شک سے بالاتر گردانا/صاف نامہ دے دیا۔۔۔ کے کردار کو غیر مشکوک بتایا۔ غلط اور قبیح: جانچ کمیشن نے حکومت کو کلین چٹ دے دی۔ صحیح:۔۔۔ کو شبہات سے بری قرار دیا/صاف نامہ دے دیا۔ صحیح: حکومت کا کردار مشکوک نہیں، جانچ کمیشن کی رائے/ جانچ کمیشن کی طرف سے حکومت کوصاف نامہ۔ ملحوظ رہے کہ انگریزی میں انھیں معنی میں To give a clean bill ضرورایک محاورہ ہے، ہندوستانی اخبار نویسوں نے غلطی سے اسے clean chit سمجھ لیا اور اردو والے ان کی نقل میں چل پڑے۔ چونکہ chit اورbill دونوں کے معنی میں’’نامہ‘‘ کا عنصر ہے، بلکہ انگریزی chit دراصل اردو ’’چٹھی‘‘ کا انگریزی روپ ہے، لہٰذا ہم نے clean chit/clean bill کا اردو مرادف ’’صاف نامہ‘‘ تجویز کیا ہے۔ حال ہی میں ایک اخبار میں سرخی نظر پڑی: بگ بی کو کلین چٹ اس کی قباحت، بلکہ غلاظت سے قطع نظر، یہ دیکھئے کہ کوئی اردو والا اس سرخی کے معنی نہیں سمجھ سکتا جب تک وہ ہندوستانی انگریزی اخبار نہ پڑھتا ہو اورہندوستانی ٹی وی نہ دیکھتا ہو۔ پھر ایسی اردو سے کیا فائدہ جسے اردو والے سمجھ ہی نہ سکیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلِین چِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلِین چِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone