تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

chaste

عاصِم

چَسْتہ

گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

chasteness

عصمت

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

chastener

نفس کُش

chasten

گوشمالی کرنا

chastened

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چشتیٔؔ حزیں

sad Chishti

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

chesterfield

ایک صوفا جس میں بازوؤں اور پشت کی اونچائی برابر ہوتی ہے اور اوپرسے کسی قدر پیچھے کی طرف جھکی ہوئی.

chastise v.t.

لَتاڑْنا

chastity

آبْرُو

chested

جسم میں سینہ سے متعلق

chastise

فہمائش کرنا، سرزنش کرنا، ڈانٹنا، پھٹکارنا.

chastisement

گوش مالی

چِستان

puzzle

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

نَثری چِیستاں

ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو ، پہیلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْتَہ کے معانیدیکھیے

چُسْتَہ

chustaचुस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

چُسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری
  • لمبی تھیلی کی شکل کے جانور کی آنتوں کا ایک حصہ، جس میں غذا معدے سے تحلیل ہو کر آتی ہے، جسے کچھ لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں
  • جُھرّی، شکن، سلوٹ، چیں

صفت

  • تنگ، چست (لباس)

Urdu meaning of chusta

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii ke bachche ka maada, jis me.n piyaa hu.a duudh rahtaa hai, paniir, maavaa
  • lambii thailii kii shakl ke jaanvar kii aanto.n ka ek hissaa, jis me.n Gizaa maade se tahliil hokar aatii hai, jise kuchh log ba.De shauq se khaate hai.n
  • jhurrii, shikan, silvaT, chayan
  • tang, chust (libaas

English meaning of chusta

Noun, Masculine

  • the ventricle of a sheep, or goat, or calf, rennet
  • tripe; the rectum
  • wrinkle, crease

Adjective

  • tight, fitting well (as clothes)

चुस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरे के बच्चे का आमाशय जिसमें पिया हुआ दूध भरा रहता है, पनीर-मावा
  • झुर्री, शिकन, सिलवट, चयन

विशेषण

  • तंग, चुस्त (परिधान)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chaste

عاصِم

چَسْتہ

گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

chasteness

عصمت

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

chastener

نفس کُش

chasten

گوشمالی کرنا

chastened

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چشتیٔؔ حزیں

sad Chishti

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

chesterfield

ایک صوفا جس میں بازوؤں اور پشت کی اونچائی برابر ہوتی ہے اور اوپرسے کسی قدر پیچھے کی طرف جھکی ہوئی.

chastise v.t.

لَتاڑْنا

chastity

آبْرُو

chested

جسم میں سینہ سے متعلق

chastise

فہمائش کرنا، سرزنش کرنا، ڈانٹنا، پھٹکارنا.

chastisement

گوش مالی

چِستان

puzzle

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

نَثری چِیستاں

ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو ، پہیلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone