تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِشْتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِشْتِیَّہ کے معانیدیکھیے

چِشْتِیَّہ

chishtiyyaचिश्तिय्या

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چِشْتِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

شعر

Urdu meaning of chishtiyya

  • Roman
  • Urdu

  • fuqaraa aur darvesho.n ka ek maslak ya silsilaa jis ke baanii baaaz logo.n ke nazdiik abbuu ashaaqऒ naam ke ek buzurg hai.n jo hazrat alii kii nauvii.n pusht se hai.n aur logo.n ka qaul hai ki ye buzurg eshyaa.e kochak se aakar chishat naamii gaanv me.n muqiim hu.e aur vahii.n dafan hu.e, duusre log Khvaajaa ahmad abdaalऒ ko is maslak ka baanii samajhte hai.n aur bar-e-saGiir hind-o-paak me.n Khvaajaa mu.iin uddiin chashtiiऒ ko is ka mablaG qaraar dete hai.n jin ke Khaliifaa Khvaajaa qutub uddiin buKhtiyaar kaakiiऒ the is silsile ke aur bahut se buzurg hai.n in me.n baaba fariid uddiin ganj shakarऒ, alii ahmad saabir kaliiriiऒ aur nizaam uddiin auliyaa(rahi.) bahut mashhuur hai.n

English meaning of chishtiyya

Noun, Masculine

  • Muslim mystical order related to Khawaja Moinuddin Chishti Ajmeri

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِشْتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِشْتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone