تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُسْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْکی کے معانیدیکھیے
چُسْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھونٹ، جرعہ، کش
- گھونٹ گھونٹ، پینے کا عمل، مزہ لے لے کر پینا
- ذراسی افیون جو افیمی كسی بھی وقت کھا پی لیتے ہیں
شعر
سامنے رکھ کے چائے کی پیالی
چسکی چسکی تری کمی چکھی
پکڑ جو کل لیا چسکی لگاتے زاہد کو
بتاؤں کیا کہ ہوا کیسا منفعل دل میں
English meaning of chuskii
Noun, Feminine
- small sip, small draught of any drink
- swig, ice with sweet liquid, short pull at a pipe
- Opium that opium consumer can consumed at any time in little amount
चुस्की के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चसका, घूँट, जुरा, कश, चुस्की, घूँट घूँट, पीने का अमल, मज़ा ले लेकर पीना
- ज़रासी अफ़यून जो अफ़ीमी ख़िलाफ़ वक़्त खा पी लेते हैं
- होंठों से कोई तरल पदार्थ थोड़ा-थोड़ा तथा धीरे-धीरे करके पीने की क्रिया का भाव, जैसे- चुसकी भर चाय
چُسْکی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُسْکی)
چُسْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔