تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹ" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹ کے معانیدیکھیے

چوٹ

choTचोट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: بنوٹ

چوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک، عکس، جھلملاہٹ، جوت
  • کمبل یا چادر جس کو ایک سرے پر گانٹھ دے کر سر اور کندھے پر ڈال لیتے ہیں
  • ضرب، مار
  • صدمہ، دکھ، تکلیف، تیک، ٹیس
  • وار، حملہ، حملے کی کیفیت
  • طعن، طنز، تشنیع، مقابلہ، چیلنج
  • (بانک بنوٹ) دانو، گھات چال
  • حسد، جلن
  • خواہش، آرزو
  • جوڑ، مقابل
  • اثر، جوش، کسک، چبھن
  • نقصان، ضرر
  • کبوتر کا ایک معین مقام تک جا کر واپس آنا
  • حملہ، زد، حربہ

شعر

English meaning of choT

Noun, Feminine

चोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्त्र शस्त्र आदि के द्वारा किसो जोव पर किया जानेवाला लक्ष्य-भेदन या वार का आघात, महा-चोट खाली जाना, आघात या वार का चूक जाना, वार खालो जाना (किसी को) चोट बचाना, किसी के आघात या प्रहार को युक्ति से विफल करना, (आपस में) चोटें चलना, दोनों पक्षों का एक दूसरे पर मौखिक रूप से आघात या वार करना
  • किसी धारदार वस्तु के प्रबल या वेगपूर्ण आघात से शरीर के किसी अंग के कट, फट अथवा छिल जाने से होनेवाला घाव, जैसे-तलवार या पत्थर की चोट
  • मार, दुःख, धोखा, हानि, दाव, घात
  • शरीर के किसी अंग के कट-फट कर या छिल जाने से होने वाला घाव, आघात, प्रहार
  • वार
  • क्लेश, व्यथा
  • व्यंग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone